Tag Archives: zardari

آصف زرداری کی گرفتاری پر جیالے مشتعل ہوگئے

آصف زرداری کی گرفتاری پر جیالے مشتعل ہوگئے

لاڑکانہ : آصف زرداری کی گرفتاری کے خلاف جیالے سڑکوں پر آگئےسندھ کے جیالوں نے بھرپور احتجاج شروع کردیا آصف علی زرداری کی گرفتاری کی خبر سنتے ہی سندھ کے جیالے مشتعل ہوگئے اور مختلف شہروں میں احتجاج شروع کردیا۔ آصف علی زرداری کے شہر نواب شاہ میں جیالوں نے …

مزید پڑھیں

دوسری بار ہے مجھے ایوان میں بات نہیں کرنے دی گئی

دوسری بار ہے مجھے ایوان میں بات نہیں کرنے دی گئی

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا دوسرا اجلاس ہے جس میں میری آواز کو دبایا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ دوسری بار ہے مجھے ایوان میں بات نہیں کرنے دی گئی، دوسری …

مزید پڑھیں

خورشید شاہ نے نیب کے مقدمات کو انتقامی کارروائی قرار دے دیا

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ بات سادہ ہے جب بولیں گے تو کیسز کھلیں گے، موجودہ حکومت کو دعوت دیتا ہوں میرے کیسز کی تفتیش کرے۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اگر میرے خلاف انکوائری ہے تو وہ پارلیمنٹ کر لے، اگر کوئی کیس …

مزید پڑھیں

سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں اور ان مدارس کے خلاف کارروائی کر کے اپنے بچوں کو غلط راہ پر چلنے سے بچانا ہو گا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی زیر صدارت …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے بے نظیربھٹو کے مزارکی تعمیرکی رقم ادا نہیں کی۔ ٹھیکیدار عدالت پہنچ گیا

بے نظیربھٹو کا مزار تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار نے 84 لاکھ روپے ادا نہ کئے جانے پرہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ کراچی: حکومت سندھ نے بے نظیر بھٹو کا مزار تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار کو بھی نہ بخشا اور عدم ادائیگی پر ٹھیکیدار نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ …

مزید پڑھیں