Tag Archives: wazirrazam

وزیر اعظم کا توانائی کے بحران کے خاتمے کے لیے مکمل منصوبہ

وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کا قانون ساز ادارہ پارلیمٹ ہاؤس اب بجلی پیدا کرنے میں بھی خودکفیل ہوگیا ہے۔ منگل کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اُنھوں نے کہا کہ اس منصوبے …

مزید پڑھیں