Tag Archives: suicide

سیلفی ایک نیا نشہ بن چکی ہے

لوگ اپنی انفرادیت ظاہر کرنے اور دوسروں کو متاثر کرنے کےلیے اپنی جان پر کھیل رہے ہیں۔ نیویارک کی ماہر نفسیات گیلڈا کارل کا کہنا ہے کہ سیلفی ایک نیا نشہ بن چکی ہے۔ یہ ایک ڈوپامین نشہ ہے اور بہت ہی آسان ہے۔ اس پر آپ کا کچھ خرچ نہیں ہوتا …

مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں مسجد کے قریب خود کش حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

رحیم یار خان: شفیع ٹاؤن میں مسجد کے قریب مبینہ خود کش حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔  رحیم یار خان کے علاقے شفیع ٹاؤن میں مسجد کے قریب خود کش حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جب کہ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے …

مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار ہمیش ریشمیا کی میوزک کمپنی کے سی ای او نے خود کشی کرلی

 ممبئی:  بالی ووڈ کے معروف موسیقار، میوزک کمپوزر اور گلوکار ہمیش ریشمیا کی میوزک کمپنی کے سی ای او اینڈی سنگھ نے خودکشی کرلی۔ بالی ووڈ گلوکار و اداکار ہمیش ریشمیا کی میوزک کمپنی ’’ایچ آر‘‘ کے سی ای او اینڈی سنگھ  ہفتے کی رات کھانا  کھانے کے بعد سونے کے …

مزید پڑھیں

کراچی،معروف کرنسی ڈیلر جاوید خانانی کی خودکشی،نعش ورثا کے سپرد

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے بہادرآباد میں معروف کرنسی ڈیلر جاوید خانانی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ بہادرآبادمیں ایک زیر تعمیر عمارت سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیاہے جس کے بعد پولیس نے …

مزید پڑھیں

پنڈی بھٹیاں میں شوہر کے ہاتھوں بیوی اور 4 سسرالی قتل

پنڈی بھٹیاں: گاؤں شوری مانیکا میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی، ساس اور سسر سمیت 5 سسرالیوں کو قتل اور اپنی 2 بیٹیوں کو زخمی کردیا۔  پنڈی بھٹیاں کے گاؤں شوری مانیکا میں منشاء نامی شخص گزشتہ رات اپنی روٹھی بیوی کو منانے سسرال پہنچا لیکن جب بیوی اس کے …

مزید پڑھیں

کراچی میں ایک ہفتے کے دوران نجی یونی ورسٹی کے دوسرے طالب علم کی خود کشی

کراچی : آغا خان میڈیکل یونیورسٹی میں طالب علم نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ۔  خودکشی کرنے والا طالب علم سکول آف نرسنگ میں سیکنڈ ایئر کا طالب علم تھاجس نے مبینہ طور پر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے …

مزید پڑھیں

کراچی میں نجی یونیورسٹی کے طالبعلم کی خودسوزی معمہ بن گئی

کراچی: آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے نجی یونیورسٹی کے طالبعلم عبدالباسط کی موت معمہ بن گئی جب کہ عبدالباسط کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اس نے خودسوزی نہیں کی بلکہ اسے زندہ جلایا گیا ہے۔ کراچی کی نجی میڈیکل یونیورسٹی کے طالبعلم عبدالباسط کی ہلاکت معمہ …

مزید پڑھیں

بھارتی ٹی وی کے ڈرامے سے شہرت پانےوالی پرتیوشا نے خود کشی کر لی

نئی دلی: بھارتیوں کی پسندیدہ بہو آنندی نے زندگی سے منہ موڑ لیا۔ چوبیس سالہ پرتیوشا بینرجی نے گلے میں پھندا لگاکر خود کشی کرلی۔بھارتی میڈیا کےمطابق چوبیس سالہ بھارتی اداکارہ پرتیوشا بینرجی کی خود کشی نے شوبزمیں ہلچل مچادی ہے۔اٹھارہ سال کی عمر میں بالیکا ودھو کی آنندی بن کر …

مزید پڑھیں