Tag Archives: sindh

سندھ حکومت کا کچرا پھینکنے اور سیوریج لائنوں میں پتھر ڈالنے والوں کی نشاندہی پر انعام کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے شہر میں کچرا پھینکنے اور سیوریج لائنوں میں پتھر اور رضائیاں ڈالنے والوں کی نشاندہی پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ کراچی کے دعویدارہی اسے گندا کررہےہیں، کراچی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کو نوکریوں سے محروم کردیا

کراچی: وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ملازمتیں فروخت کردیں ۔ وفاقی وزیر برائے آئی ٹی خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کو نوکریوں سے محروم کردیا، سندھ حکومت نے ملازمتیں فروخت کردیں خالد مقبول صدیقی نے …

مزید پڑھیں

سندھ میں سی این جی اسٹیشن کل بھی بند رہیں گے

سوئی سدرن گیس کمپنی نے ایک بار پھر گیس ناغہ میں اچانک اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کل بروز ہفتہ سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی اعلامیے کے مطابق گیس نظام میں سپلائی کم ہوجانے کے سبب کل بروز …

مزید پڑھیں

سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں اور ان مدارس کے خلاف کارروائی کر کے اپنے بچوں کو غلط راہ پر چلنے سے بچانا ہو گا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی زیر صدارت …

مزید پڑھیں

سہون میں لعل شہباز قلندر کے مزار کےقریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

سہون شریف: لعل شہباز قلندر کے مزار کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جب کہ ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ سہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابتدائی …

مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی: نصرت سحر عباسی اور امداد پتافی کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

سندھ : سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما نصرت سحر اور وزیرورکس کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا اسپیکر نے امداد پتافی کی جانب سے نازیبا الفاظ کو اسمبلی کارروائی سے حذف کرادیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر شہلارضا کی زیر صدارت شروع ہواتو …

مزید پڑھیں

شکار پور میں 6 ماہ کی بچی کی 2 سالہ بچے سے شادی کی کوشش ناکام

 شکارپور: دور جدید  میں بھی وطن عزیز ایسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جو زمانہ جہالت کی یاد تازہ کردیتے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ رونما ہوا شکار پور میں جہاں شیر خوار بچی کی  کمسن بچے سے شادی کی کوشش کی گئی۔  پولیس نے شکارپور کے علاقے خانپور کے گاؤں قمر دین …

مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال کا 29جنوری کو ایم اے جناح روڈ پر جلسے کا اعلان

کراچی : مصطفیٰ کمال نے انتیس جنوری کو ایم اے جناح روڈ پر جلسے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں جلسے کا پہلا سرا تبت سینٹر پر اور دوسرا پتہ نہیں کہاں ہوگا۔ کراچی کا کوئی ایسا گراؤنڈ نہیں جہاں پی ایس پی کا جلسہ ہو سکے۔ نام نہاد مینڈیٹ …

مزید پڑھیں

کراچی میں امن و امان کے قیام کیلیے رینجرز کی معاونت جاری رہے گی، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ فرائض کی انجام دہی اور امن و امان کے قیام کے سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے رینجرز کی مدد اور ہرممکنہ معاونت جاری رہے گی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ انتقال کرگئے

گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی انتقال کرگئے۔ ساؤتھ سٹی اسپتال نے گورنر کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ان کی عمر 78برس تھی۔ انھیں سینے میں تکلیف کے باعث ساؤتھ سٹی اسپتال میں داخل کیا گیاتھا۔ جہاں وہ انتقال کرگئے۔ گورنر سندھ نے گذشتہ سال 11نومبر کو اپنے منصب …

مزید پڑھیں