Tag Archives: sindh news

سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں اور ان مدارس کے خلاف کارروائی کر کے اپنے بچوں کو غلط راہ پر چلنے سے بچانا ہو گا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی زیر صدارت …

مزید پڑھیں

شکار پور میں 6 ماہ کی بچی کی 2 سالہ بچے سے شادی کی کوشش ناکام

 شکارپور: دور جدید  میں بھی وطن عزیز ایسے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں جو زمانہ جہالت کی یاد تازہ کردیتے ہیں اور ایسا ہی ایک واقعہ رونما ہوا شکار پور میں جہاں شیر خوار بچی کی  کمسن بچے سے شادی کی کوشش کی گئی۔  پولیس نے شکارپور کے علاقے خانپور کے گاؤں قمر دین …

مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال کا 29جنوری کو ایم اے جناح روڈ پر جلسے کا اعلان

کراچی : مصطفیٰ کمال نے انتیس جنوری کو ایم اے جناح روڈ پر جلسے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں جلسے کا پہلا سرا تبت سینٹر پر اور دوسرا پتہ نہیں کہاں ہوگا۔ کراچی کا کوئی ایسا گراؤنڈ نہیں جہاں پی ایس پی کا جلسہ ہو سکے۔ نام نہاد مینڈیٹ …

مزید پڑھیں

کراچی میں امن و امان کے قیام کیلیے رینجرز کی معاونت جاری رہے گی، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ فرائض کی انجام دہی اور امن و امان کے قیام کے سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے رینجرز کی مدد اور ہرممکنہ معاونت جاری رہے گی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ انتقال کرگئے

گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی انتقال کرگئے۔ ساؤتھ سٹی اسپتال نے گورنر کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ان کی عمر 78برس تھی۔ انھیں سینے میں تکلیف کے باعث ساؤتھ سٹی اسپتال میں داخل کیا گیاتھا۔ جہاں وہ انتقال کرگئے۔ گورنر سندھ نے گذشتہ سال 11نومبر کو اپنے منصب …

مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) سیاسی تصادم کی جانب بڑھ رہی ہے، مولابخش چانڈیو

حیدر آباد:مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو کا کہنا ہے ہے مسلم لیگ (ن) سیاسی تصادم کی جانب بڑھ رہی ہے ہم کل ہوا کی مخالف سمت اڑان بھرنے کا اعلان کریں گے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سندھ کے مشیر اطلاعات مولابخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ …

مزید پڑھیں

سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں کہ ملک سے بھاگ گیا ہوں، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کیلئے مایوسی نہیں امید کا پروگرام  لے کر آیا ہوں اور سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں کہ ملک سے بھاگ گیا ہوں۔ ڈیڑھ سال بعد دبئی سے کراچی پہنچنے کے بعد ایرپورٹ پر استقبال کے لئے آنے والے …

مزید پڑھیں

کراچی میں مستقل امن تک آپریشن جاری رہے گا، سربراہ پاک فوج

کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کراچی میں مستقل امن تک آپریشن جاری رہے گا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹر اور رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی کا دورہ کیا۔ اس …

مزید پڑھیں

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن کی پولیس حراست میں موت معمہ بن گئی

کراچی: کراچی میں پولیس کی زیر حراست ایم کیو ایم کارکن وسیم  کی موت کا معاملہ متنازعہ بن گیا ہے۔ پولیس نے اہل خانہ کو بتایا ہے کہ ملزم نے خودکشی کی جبکہ ایم کیو ایم کا موقف کہ اسے ماورائے عدالت قتل کیا گیا۔ کراچی: ایم کیو ایم یوسی 28 …

مزید پڑھیں

پنجاب حکومت انسانیت کا سبق بھول چکی ہے: طاہرالقادری

طاہر القادری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت انسانیت کا سبق بھول چکی ہے۔ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے عوام آگاہ ہیں۔ پاکستان عوامی تحریک نائنٹی ٹو نیوز کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری نے نائنٹی نیوز کی انتظامیہ کیخلاف چھاپوں کی مذمت …

مزید پڑھیں