Tag Archives: selfie

سیلفی ایک نیا نشہ بن چکی ہے

لوگ اپنی انفرادیت ظاہر کرنے اور دوسروں کو متاثر کرنے کےلیے اپنی جان پر کھیل رہے ہیں۔ نیویارک کی ماہر نفسیات گیلڈا کارل کا کہنا ہے کہ سیلفی ایک نیا نشہ بن چکی ہے۔ یہ ایک ڈوپامین نشہ ہے اور بہت ہی آسان ہے۔ اس پر آپ کا کچھ خرچ نہیں ہوتا …

مزید پڑھیں

چین میں سیلفی لینے کے شوق میں لڑکی جان سے ہی ہاتھ دھو بیٹھی

بیجنگ: چین کے شہرفوشان میں اطراف سے بے خبر لڑکی خاتون سیلفی لیتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے گاؤں لیانتانگ میں واقع باغات کے درمیان سے ٹرین گزرتی ہے اور اس مقام کو دیکھنے کے لیے ہزاروں لوگ یہاں آتے …

مزید پڑھیں