Tag Archives: saudi journalist jamal khashgi

صحافی کے قتل کے باوجود سعودی عرب اہم اتحادی رہے گا، ٹرمپ

صحافی کے قتل کے باوجود سعودی عرب اہم اتحادی رہے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکا کا اہم اتحادی ہے اور یہ اتحاد برقرار رہے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل پر بار بار موقف تبدیل کرنے والے صدر ٹرمپ بالآخر ولی عہد …

مزید پڑھیں

خاشقجی کے قتل پر آل سعود حکومت پر بڑھتا ہوا عالمی دباؤ

خاشقجی کے قتل پر آل سعود حکومت پر بڑھتا ہوا عالمی دباؤ

ترکی کے شہر استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تصدیق ہو جانے کے بعد سعودی عرب کی حکومت پر عالمی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے اور دنیا کے بیشتر ملکوں نے ریاض کی جانب سے پیش کی جانے والی توجیہ کو ناکافی …

مزید پڑھیں

سعودی عرب نے خاشقجی قتل سے متعلق سی آئی اے کی رپورٹ مسترد کردی

سعودی عرب نے خاشقجی قتل سے متعلق سی آئی اے کی رپورٹ مسترد کردی

ریاض:  سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار ولی عہد محمد بن سلمان کو قرار دینے سے متعلق سی آئی اے کی رپورٹ بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ عادل الجبیر …

مزید پڑھیں

خاشقجی قتل کیس کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات منظور نہیں: سعودی عرب

خاشقجی قتل کیس کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات منظور نہیں: سعودی عرب

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ منظور نہیں ہے۔ ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا کہنا تھا کہ صحافی جمال خاشقجی کا قتل انتہائی بھیانک جرم …

مزید پڑھیں

خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں

خاشقجی قتل، سترہ سعودی شہریوں کے خلاف نمائشی پابندیاں

امریکا نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ولی عہد محمد بن سلمان کے قریبی ساتھیوں سمیت سترہ سعودی شہریوں پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی۔ خاشقجی قتل کیس کے حوالے سے جن سعودی عہدیداروں پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں سعودی ولی عہد کے انتہائی قریبی ساتھی …

مزید پڑھیں

امریکہ بھی سعودی عرب کے خلاف بول پڑا

امریکہ بھی سعودی عرب کے خلاف بول پڑا

امریکا نے پہلی بار سعودی عرب سے صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ …

مزید پڑھیں

پیرس: جمال خاشقجی قتل کا معاملہ، ٹرمپ اور اردوان کی ملاقات

پیرس: جمال خاشقجی قتل کا معاملہ، ٹرمپ اور اردوان کی ملاقات

پیرس: سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد عالمی سطح پر سعودی عرب پر دباؤ ڈالنے سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے پیرس میں ملاقات کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ اور اردوان اپنے فرانسیسی ہم منصب کی دعوت …

مزید پڑھیں

ایک اور سعودی نامہ نگار کا قتل

ذرائع ابلاغ نے سعودی سیکورٹی حکام کی ایذا رسانی کے نتیجے میں ایک اور نامہ نگار کا قتل ہونے کی خبر دی ہے۔

ذرائع ابلاغ نے سعودی سیکورٹی حکام کی ایذا رسانی کے نتیجے میں ایک اور نامہ نگار کا قتل ہونے کی خبر دی ہے۔ سعودی عرب کی حکومت ابھی مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس سے بری بھی نہیں ہو پائی تھی کہ ذرائع ابلاغ کی جانب سے سعودی سیکورٹی …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کے معاون خصوصی نے صحافی خاشقجی کو قتل کیا، ترک اخبار

سعودی ولی عہد کے معاون خصوصی نے صحافی خاشقجی کو قتل کیا، ترک اخبار

انقرہ:  ترک اخبار کا دعویٰ ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا اور لاش کے ٹکڑے کر کے 5 بریف کیسوں میں چھپایا گیا۔ ترک اخبار صباح کے مطابق حکومتی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کو استنبول کے سعودی قونصل …

مزید پڑھیں

سعودی حکومت براہ راست خاشقجی کے قتل میں ملوث ہے، اردوگان

سعودی حکومت براہ راست خاشقجی کے قتل میں ملوث ہے، اردوگان

انقرہ : ترک صدر طیب اردوگان نے صحافی جمال خاشقجی قتل کیس سے متعلق کہا ہے کہ صحافی کو قتل کرنے کا حکم سعودی عرب کے بڑے عہدیدار دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اخبار سے منسلک سعودی صحافی جمال خاشقجی کی سفارت خانے میں گمشدگی اور قتل کی تحقیقات …

مزید پڑھیں