Tag Archives: salman khan

سلمان خان اس بار ‘مُنا بدنام‘ کریں گے

سلمان خان بار ‘مُنا بدنام‘ کریں گے

دبنگ 3 میں اس بار منی نہیں منا بدنام ہوگا بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق دبنگ 3 کے سیکوئل میں اس بار منی کی جگہ منے کو بدنام کیا جائے اور دبنگ خان آئٹم نمبر  مُنا بدنام ہوئے پر جلوہ گر ہوں گے۔ فلم دبنگ میں سلمان خان کے ساتھ ملائکہ اروڑہ …

مزید پڑھیں

پاکستانی پرچم لہرانے پرانتہا پسندوں نے سلمان خان کیلئے مشکلات کھڑی کردیں

پاکستانی پرچم لہرانے پرانتہا پسندوں نے سلمان خان کیلئے مشکلات کھڑی کردیں

بالی وڈ اداکار سلمان خان کو فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ کے دوران پاکستانی پرچم لہرانا مہنگا پڑ گیا۔ سلمان خان ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’بھارت‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے مدمقابل کترینہ کیف جلوہ گر ہوں گی۔ دبنگ خان کی فلم ’بھارت‘ کی …

مزید پڑھیں

سلمان خان کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی، وکیل کا انکشاف

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ سلطان سلمان خان کے وکیل نے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’لویاتری‘ کی وجہ سے انتہا پسندوں کی جانب سے سلمان خان کو جان سے مارنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے۔ چند روز قبل ہندو انتہا پسند جماعت وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے …

مزید پڑھیں

سلمان خان نے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی

بھارتی اداکار سلمان مختلف موضوعات کی وجہ سے اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں لیکن اُن کے مداح ہمیشہ سلمان خان کی شادی کو لے کر سوالات کرتے رہتے ہیں جس پر سلو میاں نے لوگوں کی خواہشات کو رد کرتے ہوئے شادی نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔ …

مزید پڑھیں

اکشے کمار پہلی بار کرن جوہرکی فلم میں جلوہ گرہونے کو تیار

ممبئی: بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کماراپنی بہترین اور مختلف اداکاری کے باعث ہدایتکاروں اورپروڈیوسرز کی نظروں میں رہتے ہیں اور اب وہ معروف پروڈیوسر کرن جوہر اور دبنگ سلمان خان کی فلم میں جلوہ گرہوں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے …

مزید پڑھیں

پاکستانی مداح کا سلمان خان کو سالگرہ پر انوکھا تحفہ

دبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکارہ سلمان خان اپنی اداکاری اور دوستی نبھانے میں اتنے مشہور ہیں کہ وہ اپنے دوستوں کو تحفے تحائف دینے پر کروڑوں روپے نچھاور کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے لیکن ایک پاکستانی مداح نے ان کی 51 ویں سالگرہ پر انہیں انوکھا تحفہ دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں

اسٹاراسکرین ایوارڈ؛ امیتابھ اور عالیہ نے میدان مارلیا

ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں ہونیوالی اسٹار اسکرین ایوارڈ تقریب میں بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن اپنی فلم پنک پر بہترین اداکار جب کہ عالیہ بھٹ نے فلم اڑتا پنجاب میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا اور انورادھارئے چوہدری کی ہدایتکاری میں بنائی جانیوالی فلم ’’پنک ‘‘کو بہترین …

مزید پڑھیں

سلمان نے شاہ رخ کی نئی فلم کے نام کیلیے عوام سے تجویز مانگ لی

ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے قریبی دوست شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی نئی آنے والی فلم کے نام کے لیے عوام سے تجاویز مانگ لیں۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان دوستی وقت کے ساتھ گہری ہوتی جارہی ہے اور …

مزید پڑھیں

سلمان خان کی بہن ارپتا کی ملازمہ نے گھر کا صفایا کردیا

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی بہن ارپتا خان کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے جس میں ڈھائی لاکھ نقدی ، زیورات اور فیشن ملبوسات چوری کرلی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی بہن ارپتا خان شوہر کے ساتھ سیرو سیاحت کی غرض سے کچھ …

مزید پڑھیں

سلمان خان اور منی ایک بار پھر فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کی منی ہرشالی ملہوترا ایک بار پھر ان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور ننھی اداکارہ ہرشالی ملہوترا کی جوڑی نے فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے تھے …

مزید پڑھیں