Tag Archives: rawalpindi incident

آئل ٹینکر الٹنے کے باعث قریبی پلازہ نظرآتش

راولپنڈی : راولپنڈی کے علاقے گلریز میں تیز رفتار آئل ٹینکر الٹنے کے باعث آگ لگ گئی جس نے قریبی پلازہ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ راولپنڈی کے علاقے گلریز میں تیز رفتار آئل ٹینکر الٹ گیا جس کے بعد اس میں آگ لگ …

مزید پڑھیں