Tag Archives: rangers

پنجاب میں رینجرز کو 60 روز کیلئے خصوصی اختیارات دیدیے گئے

اسلام آباد:وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے لئے رینجرز کو 60 روز کے اختیارات مل گئے ہیں۔  وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ایپکس کمیٹی پنجاب کی جانب سے صوبے میں رینجرز کو اختیارات دینے کی سفارش …

مزید پڑھیں

پنجاب میں رینجرز کو اختیارات دینے کی سمری گورنررفیق رجوانہ کو ارسال

 لاہور: پنجاب میں رینجرز کو اختیارات دینے کی سمری محکمہ داخلہ نے منظوری کے لئے گورنر رفیق رجوانہ کو بھجوادی ہے۔ پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے لیے رینجرز سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے محکمہ داخلہ  کی جانب سے رینجرز کو صوبے میں 60 روز …

مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرزکے آصف زرداری کے قریبی دوست کے دفاتر پر چھاپے

کراچی: رینجرز نے آصف زرداری کے قریبی دوست کے 3 دفاتر پر چھاپے مارکر اہم ریکارڈ  کی چھان بین کی۔ رینجرز نے کراچی کی مصروف ترین شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع آصف زرداری کے قریبی دوست انورمجید کے دفتر یر چھاپہ مار کر 2 افراد کو حراست میں لے لیا …

مزید پڑھیں

حیدرآباد میں خودکش حملے کی کوشش ناکام، کارروائی میں حملہ آور مارا گیا

حیدر آباد: لطیف آباد میں رینجرز نے دہشت گرد کو ہلاک کرکے خودکش حملے کی کوشش ناکام بنادی۔  حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد یونٹ 11 میں واقع امانی شاہ قبرستان کے قریب تعینات رینجرز اہلکاروں نے موٹر سائیکل پر سوار مشکوک شخص کو رکنے کی ہدایت کی، اس دوران اس …

مزید پڑھیں

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی،18افراگرفتار

کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نے سرچ آپریشن کےدوران اٹھارہ مشتبہ افرادکوحراست میں لےکر تین موٹرسائیکلیں برآمد کرلیں۔ دوسری جانب اتحاد ٹاؤن میں رینجرزسےمقابلےمیں تین دہشت گرد مارے گئے۔دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلےمیں 2رینجرزاہلکارزخمی بھی ہوئے۔ترجمان رینجرزکاکہناہےکہ دہشت گردوں کےقبضےسےبڑی تعدادمیں اسلحہ بھی برآمدکیاگیاہے۔

مزید پڑھیں

سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع

اسلام آباد:  وزارت داخلہ نے سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کردی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کردی ہے اور یہ توسیع  18 اکتوبر2016  سے17 جنوری 2017 تک دی گئی ۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق رینجرز اختیارات میں …

مزید پڑھیں

کراچی: رینجرز کی کارروائی ، ایم کیو ایم کے دو دفاتر سے اسلحہ برآمد

کراچی :کراچی میں بدامنی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔ رینجرز نے گولیمار اور نیو کراچی میں کارروائی کر کے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں برآمد کر لیں ، یہ اسلحہ ایم کیو ایم کے یونٹ آفس اور سیکٹر آفس کے قریب چھپایا گیا تھا ۔ گولیمار …

مزید پڑھیں

فیصل آباد کومبنگ آپریشن رانا ثناءکے قریبی ساتھی کے گھر سے اسلحہ برآمد

فیصل آباد : فیصل آباد میں حساس اداروں نے کینال روڈ و دیگر علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا۔ آپریشن میں وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کے قریبی ساتھی اشفاق چاچو اور شیخ دانش کے گھر سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا جبکہ دو گاڑیاں بھی قبضہ میں …

مزید پڑھیں

پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف مخصوص علاقوں میں آپریشن کیلئے رینجرز طلب

لاہور: پنجاب میں دہشت گرد اور کالعدم تنظمیوں کےخلاف مخصوص علاقوں میں آپریشن کے لیے رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ  پنجاب میں رینجرز پہلے سے موجود ہے اور خفیہ اطلاعات پر پولیس کے ساتھ …

مزید پڑھیں

رینجرز کی کالعدم لشکر جھنگوی العالمی کے سرغنہ کی گرفتاری کیلیے تعاون کی اپیل

کراچی:  پاکستان رینجرز سندھ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ کالعدم دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی العالمی کے سرغنہ ، اس کے ساتھیوں اور سہولت کاروں کی تلاش میں تعاون کریں اور فوری اطلاع دیں۔ ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق پاکستان رینجرز …

مزید پڑھیں