Tag Archives: rana sanaullah

رانا ثنااللہ کو اسٹیبلشمنٹ کی سازشیں نظر آنے لگیں

لاہور :  وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کو اپنے خلاف اسٹبیلشمنٹ کی سازشیں نظر آنے لگیں، ان کا کہنا ہے کہ  چوہدری شیرعلی کے ذریعے الزامات خفیہ ہاتھوں نے لگوائے۔ رانا ثناء اللہ نے خفیہ ایجسنیوں پر الزام لگا کر نیا پینڈورا باکس کھول دیا، ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان میں کوئی فرق نہیں، راناثنااللہ

لاہور: پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں زیادہ فرق نہیں کیونکہ دونوں پاگل اور جنونی قسم کے ضدی ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی وزیر قانون راناثناءاللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان اور …

مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ نےحیرت انگیزانکشافات کردئے

لاہور: وزیر قانون پنجاب کو پانامہ کیس کے پیچھےسازش  نظرآنےلگی ہے۔ رانا ثنانے بتایاکہ جن قوتوں نے ذوالفقاربھٹوکو پھانسی دی،وہی نوازشریف کے پیچھےہیں۔ان کا کہناتھاکہ تابوتی قوتیں عمران خان کےذریعےنوازشریف کےپیچھےہیں۔ راناثناء اللہ نے مزیدکہاکہ یہ طاقت سپریم کورٹ کا کندھا استعمال کرنا چاہتی ہے۔وزیرقانون پنجاب نے کہاکہ اسی قوت نےنوازشریف …

مزید پڑھیں

فوجی افسران کا آرمی چیف سے ڈان لیکس پر سوالات، رانا ثنااللہ کے بیان پر شکوہ

راولپنڈی:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کھاریاں اور جہلم میں پارہ رینجرز کا دورہ کیا جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دوران فوجی افسران نے آرمی چیف سے ڈان لیکس اورراناثنااللہ کے فوجی عدالتوں سے متعلق بیان پر سوالات بھی کئے۔ پاک فوج …

مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ نے قبضے کی زمین پر ڈیرہ بنالیا

فیصل آباد :وزیرِ قانون پنجاب  رانا ثناءاللہ کا فیصل آباد میں ایک بڑا غیر قانونی اقدام سامنے آیا ہے، سمن آباد میں ان کا سیاسی ڈیرہ ان کی  ملکیتی جگہ پر ہے یا قابض شدہ سرکاری اراضی پر اس حوالے سے بڑی ہی پیچیدہ صورتحال سامنے آئی ہے، وزیر موصوف …

مزید پڑھیں

فیصل آباد کومبنگ آپریشن رانا ثناءکے قریبی ساتھی کے گھر سے اسلحہ برآمد

فیصل آباد : فیصل آباد میں حساس اداروں نے کینال روڈ و دیگر علاقوں میں کومبنگ آپریشن کیا۔ آپریشن میں وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کے قریبی ساتھی اشفاق چاچو اور شیخ دانش کے گھر سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا جبکہ دو گاڑیاں بھی قبضہ میں …

مزید پڑھیں

پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف مخصوص علاقوں میں آپریشن کیلئے رینجرز طلب

لاہور: پنجاب میں دہشت گرد اور کالعدم تنظمیوں کےخلاف مخصوص علاقوں میں آپریشن کے لیے رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران وزیرقانون پنجاب رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ  پنجاب میں رینجرز پہلے سے موجود ہے اور خفیہ اطلاعات پر پولیس کے ساتھ …

مزید پڑھیں

پنجاب میں بچوں کے اغوا کا ڈرامہ سوشل میڈیا پر سرگرم ایک گروپ نے پھیلایا، رانا ثنااللہ

لاہور: صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر سرگرم ایک گروپ پنجاب میں بچوں کے اغوا کے حوالے سے غلط شواہد اور امن و امان کی منفی  تصویر پیش کرکے معاشرے میں افراتفری پھیلا رہا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں امن و امان اور بچوں کے اغوا …

مزید پڑھیں

جو اسٹیبلشمنٹ نہ کر سکی الطاف حسین نے3 نعروں میں کر لیا: رانا ثنااللہ

لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی کاکوئی کچھ نہ بگاڑسکا لیکن انہوں نےخود ہی 3 منٹ میں اپنا بیڑاغرق کرلیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ آئینی تقاضوں کےمطابق اگر وسیم اختردرست ہیں توانہیں حلف لینےکاحق …

مزید پڑھیں

عمران خان عجیب انسان ، فیصلہ عوام نے کرنا ہے جلسوں نے نہیں : رانا ثناء اللہ

فیصل آباد: صوبائی وزیرِ قانون رانا ثناءاللہ کہتے ہیں آج کا دن ہمارے لئے عزم اورحوصلے کا دن ہے، قوم کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گئیں،انہوں نے عمران خان کوعجیب انسان کہتے ہوئے کہاکہ فیصلہ عوام نے کرنا ہے جلسوں نے نہیں۔ تفصیلات کےمطابق فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی …

مزید پڑھیں