Tag Archives: raheel sharif

راحیل شریف نے مسلم فوجی اتحاد کے سربراہ سے متعلق آگاہ نہیں کیا، وزیردفاع

 وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے جنرل(ر) راحیل شریف 39 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد کے سربراہ سے متعلق وزارت دفاع یا جی ایچ کیو کو آگاہ نہیں کیا۔ چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف …

مزید پڑھیں

راحیل شریف اسلامی افواج کے سربراہ، وزیر دفاع کی سینیٹ میں طلبی

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے وزیر دفاع خواجہ آصف کو کل اس بات پر بریفنگ کیلئے طلب کرلیا کہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف اسلامی کولیشن فورسز کے سربراہ کیسے بن گئے؟ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ایوان کو یہ بتایا جائے کہ ریٹائرڈ افسر کن رولز کے …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی وزیراعظم اور صدر مملکت سے الوداعی ملاقاتیں

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف اور صدرِ مملکت ممنون حسین سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الگ الگ الوداعی ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان، آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے ذریعے امن وامان …

مزید پڑھیں

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ

اسلام آباد:  آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایئر ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا اور پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ اور پاک فوج نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ضرب عضب میں مل کر کام کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارت کی نسلیں یاد رکھیں گی، سربراہ پاک فوج

خیبر ایجنسی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایل او سی پر سرجیکل اسٹرائیک کا ڈراما رچایا لیکن اگر ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارت کی نسلیں یاد رکھیں گی۔  آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کا دورہ کیا جہاں …

مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ایک بار پھر آرمی چیف کے حق میں بینرز لگادیئے گئے

راولپنڈی: راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حق میں ایک بار پھر سے بینرز آویزاں کردیئے گئے۔  راولپنڈی میں ایک مقامی شہری شیخ امجد علی کی جانب سے راجہ بازار اور مختلف شاہراہوں پر سربراہ پاک فوج کے حق میں بینرز لگائے گئے ہیں جن …

مزید پڑھیں

آرمی چیف سے برطانوی قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

راولپنڈی: برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر سرمارک لائل گرانٹ کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات،  برطانوی مشیر قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ خطے میں امن اوراستحکام کیلئے پاکستان کی مسلسل کوششیں قابل تعریف ہیں۔ آئی ایس پی آر سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے …

مزید پڑھیں

دنیا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری شراکت تسلیم کرتی ہے، سربراہ پاک فوج

اسپن کئی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پوری دنیا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری شراکت تسلیم کرتی ہے اور ہمارے تجربے سے سیکھنا چاہتی ہے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی …

مزید پڑھیں

آرمی چیف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جن 10 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کی ہے وہ بے گناہ شہریوں ، خواتین پولیو ورکرز، پولیس …

مزید پڑھیں