Tag Archives: quetta

ایف سی اور حساس اداروں کی کوئٹہ میں کارروائی ،96مارٹر گولے بر آمد

کوئٹہ : ایف سی اور حساس اداروں نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے 96مارٹر گولے بر آمد کرلئے ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کوہلو میں حساس اداروں اور ایف سی کی بھاری نفری نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک گھر سے قابل استعمال حالت میں 96مارٹر گولے …

مزید پڑھیں

بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کے کمانڈر بلخ شیر بادینی نے ہتھیار ڈال دیئے

کوئٹہ: کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کا کمانڈر بلخ شیر بادینی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگیا۔ کوئٹہ میں ایف سی اور وزیرداخلہ بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ہتھیار ڈالتے ہوئے کالعدم تنظیم بلوچ لیبریشن آرمی کے کمانڈر بلخ شیر بادینی کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

صدر مملکت ممنون حسین ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔

کوئٹہ :صدر مملکت ممنون حسین ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ صدر ممنون حسین ایک روزہ دورے پر بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ پہنچے ہیں ۔ صدرمملکت گورنر ہاﺅس کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرنے کے بعد صوبائی اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں کریں گے۔ ائر پورٹ پر ان …

مزید پڑھیں

ہماری دشمنی پاکستان کے دشمنوں سے ہے ، آرمی چیف

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری دشمنی پاکستان کے دشمنوں سے ہے اور ناسمجھی میں دشمن کے بہکاوے میں آنے والے بھائیوں کے لیے ہمارے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں ۔ کوئٹہ میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فوج جنرل …

مزید پڑھیں

سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ کو ہر فورم پر چیلنج کروں گا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ان کے خلاف جتنی تحریک التوا پیش کردیں وہ ان کا سامنا کریں گے اور سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ پر سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ میں صفائی پیش کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار نے …

مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع آواران میں ڈی پی او اور اے سی کے قافلے پر حملہ، 5 اہلکار زخمی

کوئٹہ: آواران کے علاقے جھاؤ میں نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر کے قافلے پر حملہ کیا گیا تاہم دونوں حکام محفوظ رہے۔  ڈی پی او اور اسسٹنٹ کمشنر آواران معمول کی گشت پر تھے کہ جھاؤ کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ان کے …

مزید پڑھیں

دہشت گردوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، سربراہ پاک فوج

کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا جب کہ قیام امن کے لیے صوبائی حکومت سے ہرممکن تعاون کیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ …

مزید پڑھیں

پشین میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک

پشین: حرمزئی میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ کئی کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔  پشین میں سیکیورٹی فورسز نے حرمزئی میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 سیکیورٹی اہلکار …

مزید پڑھیں

مچھ میں جعفر ایکسپریس اور ریلوے ٹریک پر دھماکوں سے 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے شہر مچھ میں ریلوے ٹریک اور جعفر ایکسپریس کی بوگی میں دھماکوں کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جب کہ 20 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں آب گم کے قریب ریلوے ٹریک اور بوگی میں 2 دھماکوں کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے، واقعہ …

مزید پڑھیں

بلوچستان : سرچ آپریشن میں 7 شرپسندوں سمیت 41 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ : ایف سی اور حساس اداروں کی تربت کے علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 7 شرپسندوں سمیت 26 مشتبہ کو گرفتار کر لیا جبکہ کوئٹہ سے بھی 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق تربت کے علاقے گورکپ میں ایف …

مزید پڑھیں