Tag Archives: punjab

کورونا پر سیاست کر کے اپوزیشن نے ثابت کیا ان کے سینے میں دل نہیں

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کورونا جیسے مسئلے پر بھی پوائنٹ اسکورنگ کر رہی ہے سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی حسرتیں نہ پہلے پوری ہوئیں نہ آئندہ ہوں گی،وزیراعظم عمران خان 22 کروڑ عوام کے لیے امید کی کرن ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار …

مزید پڑھیں

2 کمسن بیٹیوں سے زیادتی کرنے والادرندہ صفت باپ گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ رات وزیراعلیٰ پنجاب نے 9 سالہ اور 5 سالہ 2 لڑکیوں کو بچانے کیلئے چھاپے کا حکم دیا۔ مذکورہ لڑکیوں سے ان کا والد زیادتی اور بدسلوکی کر رہا تھا۔یہ شرمناک سلسلہ بڑی بیٹی سے پانچ برس سے زیادہ عرصہ سے شروع ہوا جو تاحال جاری …

مزید پڑھیں

پاکستانی راتوں رات امیر ہونے لگے، فالودہ فروش کے بعد جھنگ کا طالب علم کروڑ پتی بن گیا

کراچی میں فالودہ فروش کے اکاونٹ میں سوادو ارب منتقلی کے بعد جھنگ میں طالب علم کے اکاونٹ میں 17 کروڑ روپے کا انکشاف ہو ا ہے جس کے بعد ایف آئی اے کے افسران میں کھلبلی مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق غریب شہریوں کے بھاری بینک اکاؤنٹس کے انکشافات …

مزید پڑھیں

عمران خان کی باتیں ہوا میں

پاکپتن کے ڈی پی اوررضوان گوندل کے تبادلے کا معاملہ ابھی تھما نہیں تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ایک مرتبہ پھر خبروں میں آگئے، وزیراعلیٰ ہاﺅس میں عثمان بزدار نے فیصل آباد، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن کے افسران کو اراکین اسمبلی کے سامنے بٹھادیا اور سیاسی شخصیات کیساتھ تعاون نہ کرنے …

مزید پڑھیں

وہ ملازم اضافی چابی کے ذریعے میرے کمرے میں داخل ہوا

ایک خاتون کو ایک جاگیردار کے ملازم نے زیادتی کا نشانہ بناڈالا جو کہ مکان کی بالائی منزل پر رہائش پذیر تھا،خاتون اپنے چار بچوں اور پروفیسر خاوند کیساتھ نچلی منزل پر مقیم تھی۔ یہ واقعہ 11ستمبر کو پیش آیا لیکن مسلسل ملنے والی دھمکیوں کی وجہ سے متاثرہ خاتون …

مزید پڑھیں

شہبازشریف اور چوہدری نثار کا پی ایس ایل فائنل کی سیکیورٹی پراطمینان کا اظہار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان ملاقات میں پی ایس ایل فائنل کے سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہارکیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ملاقات کی جس میں پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے لیے کیے جانے والے اب …

مزید پڑھیں

ملتان سے 2 سال قبل اغوا ہونے والے خفیہ ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی لاش برآمد

ملتان: کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے قریب سے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس تصدق حسین جیلانی کے مغوی بھتیجے اور حساس ادارے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عمر مبین جیلانی کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔  کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے قریب سے ایک تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت …

مزید پڑھیں

لاہور میں آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پاک فوج کا اعلیٰ سطحی اجلاس منقد ہوا جس میں انتہائی اہم فیصلے کئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج کا اعلیٰ سطحی اجلاس …

مزید پڑھیں

پنجاب میں رینجرز کو 60 روز کیلئے خصوصی اختیارات دیدیے گئے

اسلام آباد:وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے لئے رینجرز کو 60 روز کے اختیارات مل گئے ہیں۔  وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ایپکس کمیٹی پنجاب کی جانب سے صوبے میں رینجرز کو اختیارات دینے کی سفارش …

مزید پڑھیں

پنجاب میں رینجرز کو اختیارات دینے کی سمری گورنررفیق رجوانہ کو ارسال

 لاہور: پنجاب میں رینجرز کو اختیارات دینے کی سمری محکمہ داخلہ نے منظوری کے لئے گورنر رفیق رجوانہ کو بھجوادی ہے۔ پنجاب میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کے لیے رینجرز سے مدد لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے محکمہ داخلہ  کی جانب سے رینجرز کو صوبے میں 60 روز …

مزید پڑھیں