Tag Archives: pti

کاروبار کیلئے جائیداد ، سمندر پار پاکستانیوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایسے وقت میں جب تحریک انصاف کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سمندر پار پاکستانی جو نان فائلرز ہیں انہیں پاکستان میں گاڑیاں اور جائیداد خریدنے کی اجازت ہوگی جبکہ دیگر نان فائلرز پر پابندی برقرار رہے گی۔ وزیراعظم کے ترجمان نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

فواد چوہدری بھی حیران پریشان رہ گئے، سخت قدم اٹھالیا گیا

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبروں کے خاتمے کے لیے وزارت اطلاعات نے ایک ٹوئٹر اکاﺅنٹ بنایا ہے جس کا مقصد لوگوں کو حقائق سے آگاہ رکھنا ہے لیکن جیسے ہی یہ ٹوئٹر اکاﺅنٹ بنایا گیا اس کے تھوڑی ہی دیر بعد کسی نے جھوٹی خبروں کے خاتمے کاجھوٹا اکاﺅنٹ بناکر …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا تھرکی صورتحال پر اظہارتشویش

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم سے صدرپی ٹی آئی سندھ امیربھٹو اور رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ملاقات کی۔ اس موقع پروزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق، افتخار درانی اور سیکرٹری جنرل ارشد داد بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے پی ٹی آئی سندھ کے صدراورسیکرٹری جنرل پر …

مزید پڑھیں

نہال ہاشمی نے شا ہ محمود قریشی کے اقوام متحدہ میں خطاب پر ایسا ردعمل

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے قومی غیرت کا تقاضا یہ تھا کہ شا ہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عافیہ صدیقی کے حوالے سے بات کرتے ۔ جیونیوزکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے کہا کہ قومی غیرت …

مزید پڑھیں

2014ءدھرنوں کے پیچھے لندن پلان تھا: خرم نواز گنڈاپور

لاہور (ویب ڈیسک) عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور نے اعتراف کیا ہے کہ 2014 کے دھرنوں کے پیچھے لندن پلان تھا، عمران خان، پرویز الہی اور چوہدری شجاعت حسین نے لندن میں طاہرالقادری سے ملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کی حکومت کے خلاف …

مزید پڑھیں

ہنڈی، حوالہ، غیر ملکی کرنسی اور انسداد منی لانڈرنگ قوانین میں ترامیم کا فیصلہ

وزارت خزانہ نے ہنڈی، حوالہ، غیر ملکی کرنسی اور انسداد منی لانڈرنگ کے حوالے سے قوانین میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا، ایف آئی اے شک کی بنیاد پر دفاتر اور گھروں پر چھاپے مار سکے گی، اسے جائیداد ضبطگی اور مشکوک رقوم ضبط کرنے کے اختیارات بھی مل جائیں گے۔ …

مزید پڑھیں

آصف زرداری کیخلاف جس طرح کیسزکھل رہے ہیں انکی بچت مشکل ہے،فواد چودھری

پاکستان نے سوئٹزرلینڈکےساتھ منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے معاہدہ کرنے کافیصلہ کر لیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ معاہدے سے سوئٹزرلینڈمیں پاکستانیوں کے اثاثوں تک رسائی ممکن ہوسکے گی،سوئٹزرلینڈسے رقوم دیگرممالک بھجوانے کی تفصیلات معلوم ہوسکیں گی۔ وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا …

مزید پڑھیں

عمران خان کی باتیں ہوا میں

پاکپتن کے ڈی پی اوررضوان گوندل کے تبادلے کا معاملہ ابھی تھما نہیں تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ایک مرتبہ پھر خبروں میں آگئے، وزیراعلیٰ ہاﺅس میں عثمان بزدار نے فیصل آباد، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن کے افسران کو اراکین اسمبلی کے سامنے بٹھادیا اور سیاسی شخصیات کیساتھ تعاون نہ کرنے …

مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسد عمر نے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دی

پاکستان تحریک انصاف نے معیشت کو بہتر بنانے کیلئے خرچے کم کرنے اور سادگی اختیارکرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بھی وزیراعظم ہاﺅس میں رہائش نہ رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملٹری سیکریٹری کے گھر میں ڈیرہ ڈالا تاہم اب اسد عمر نے معیشت …

مزید پڑھیں

حکومت ملتے ہی پی ٹی آئی کی مقبولیت کس حد تک گر گئی ؟

اپوزیشن میں رہ کر تندو تیز بیانات سے عوام کی خوشنودی حاصل کی جاسکتی ہے لیکن جب کوئی حکومت میں آتا ہے تو اس کے بیانات سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ہی عوام خوش ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ تحریک انصاف جو الیکشن سے پہلے شہرت کی بلندیوں …

مزید پڑھیں