Tag Archives: Prime Minister

وفاقی کابینہ نے فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات کے لیے قانونی اور آئینی ترامیم کی سفارشات منظور کرلیں جس کے تحت فاٹا آئندہ 5 برسوں میں خیبر پختونخوا کا حصہ بن جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے فاٹا اصلاحات کے …

مزید پڑھیں

قوم کے حوصلے بلند ہیں حملوں سے گھبرانے والے نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم نے چارسدہ دھماکے پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے حوصلے بلند ہیں حملوں سے گھبرانے والے نہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے چارسدہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ میں کامیاب ہوں گے، حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے تکمیل شدہ حصے کا افتتاح کردیا

کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے کراچی حیدرآباد موٹر وے کے تکمیل شدہ حصے کا افتتاح کردیا۔  وزیراعظم نوازشریف نے کراچی حیدرآباد ایم نائن موٹروے سیکشن ون کا افتتاح کردیا ہے۔ افتتاح کے موقع پروزیراعظم کے ہمراہ گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ، وفاقی و صوبائی وزرا اوردیگراہم سیاسی و …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کل کراچی حیدرآباد موٹر وے کا افتتاح کریں گے

کراچی حیدر آباد موٹروے ایم نائن پر چار انٹر چینج مکمل کرلئے گئے ہیں ،وزیراعظم محمد نواز شریف کل کراچی حیدرآباد موٹر وے کا افتتاح کریں گے۔ منصوبے کی تکمیل سے کراچی اور حیدرآباد کے درمیان سفر مزید آسان ہو جائےگا۔ موٹروے ایم نائن پرپچہترکلومیٹرتعمیرشدہ حصے کاافتتاح کل (جمعہ) کو …

مزید پڑھیں

پاکستان کا فلسطین سے اسرائیلی آبادی کے انخلا کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کہتے ہیں مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا، فلسطین سے اسرائیلی آبادی کے انخلا کی حمایت کرتے ہیں۔ فلسطینی صدر نے حمایت پر پاکستانی عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ پاک فوج کے چاق وچوبند دستے نے وزیراعظم …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات؛ ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

 اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔  وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں قومی اموراورملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خطے اورسرحدی سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

نوازشریف کی نام نہاد جمہوریت اورآمریت میں کوئی فرق نہیں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ نوازشریف آمر بننا چاہتے ہیں اس لیے ان کی نام نہاد جمہوریت اورآمریت میں کوئی فرق نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاناما کا معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد …

مزید پڑھیں

جرمن اخبار نے بھی مریم نواز کا نام پاناما پیپرز میں شامل ہونے کے شواہد پیش کردیئے

جرمن اخبار نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزاری مریم نواز کے پاناما پیپرز میں شامل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کچھ شواہد پیش کئے ہیں۔   جرمن اخبار ’’دی جرمنی ڈیلی‘‘ نے ٹویٹر پر اپنے سوشل میڈیا پیچ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جن لوگوں کو …

مزید پڑھیں

پاناما کیس پر وزیراعظم ایوان میں تقریر کرکے پھنس گئے، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں تقریر نواز شریف نے ہمیں چپ کرانے کے لیے کی تھی لیکن اب وہ تقریر کرکے پھنس چکے ہیں ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے کہا اُن کی زندگی کھلی کتاب ہے مگراسکے بعض صفحات غائب ہیں، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ عوام سچ جاننا چاہتے ہیں لیکن دونوں فریق نہیں چاہتے کہ سچ سامنے آئے اس میں  کبھی ایک رکاوٹ کھڑی کرتا ہے تو کبھی دوسرا جب کہ وزیراعظم نے کہا اُن کی زندگی کھلی کتاب ہے مگراس کے …

مزید پڑھیں