Tag Archives: Prime Minister Nawaz Sharif

پاکستان وسط ایشیا کیلئے گیٹ وے کی حیثیت رکھتا ہے : وزیراعظم

اشک آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مربوط علاقائی رابطوں سے ہی معیشت اور ترقی کے اہداف حاصل ہو سکتے ہیں۔ پاک چین اقتصادی راہداری خطے کی ترقی کے لیے اہم ہے۔ سی پیک منصوبے سے خطے کے تمام ملک مستفید ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترکمانستان …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نوازشریف 2 روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف 2 روزہ پر ترکمانستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پائیدارٹرانسپورٹ پر گلوبل کانفرنس سےخطاب کریں گے۔  وزیراعظم نوازشریف 2 روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے ہیں جہاں اشک آباد ایئرپورٹ پر ترکمانستان کے نائب وزیراعظم اور اعلی حکومتی حکام نے ان کا استقبال  کیا۔ مشیر عرفان صدیقی اور …

مزید پڑھیں

بھارت کے خواتین اوربچوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایل اوسی پر مسلسل خلاف ورزی کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کررہا ہے لیکن ہم خواتین اوربچوں سمیت شہریوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔  اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز، مشیرقومی سلامتی …

مزید پڑھیں

کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں، وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں تحریری جواب

اسلام آباد: پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم نواز شریف نے تحریری جواب جمع کرا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میں کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں ہوں۔ پاناما لیکس سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 …

مزید پڑھیں

پرامید ہوں کہ پاناما کیس کا معاملہ سپریم کورٹ میں قانون کے مطابق حل ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والوں کا مقصد پاناما لیکس کے معاملے کو سڑکوں پر اچھالنا تھا لیکن پاکستانی عوام نے سڑکوں پر احتجاج کو مسترد کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے …

مزید پڑھیں

موجودہ ہی نہیں اگلے پانچ سال بھی مکمل کریں گے،نواز شریف

پھول نگر : وزیراعظم نواز شریف نے پھول نگر میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سڑکیں بنا رہے ہیں اور لوگ سڑکیں بند کر نے کی دھمکیاں دے رہے ہیں جس سے پتہ چل جاتا ہے کہ کون عوام کی خدمت کرنا چاہتا ہے اور …

مزید پڑھیں

اپوزیشن کوغم ہے اگرترقی جاری رہی تو ان کی سیاست ختم ہوجائے گی، وزیراعظم

کوہاٹ: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ آج پاکستان بھر میں اقتصادی ترقی ہورہی ہے جس کی رفتار بھی بہت تیز ہے اور اسی وجہ سے اپوزیشن کو یہ غم ہے کہ اگرترقی جاری رہی تو ان کی سیاست ختم ہوجائے گی۔ کوہاٹ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف …

مزید پڑھیں

احتجاج کی صورت میں تیسری قوت آئی تو ذمہ دار نواز شریف ہوں گے، عمران خان

بنی گالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمارے دھرنے کی آڑ میں فوج کو بدنام کیا جا رہا ہے اور اگر احتجاج کی صورت میں کوئی تیسری قوت آئی تو اس کے ذمہ دار نواز شریف ہوں گے۔ بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کرپشن کے بادشاہ ہیں : عمران خان

پشاور: عمران خان نے نواز شریف کو کرپشن کا بادشاہ قرار دے دیا تحریک انصاف کے سربراہ   کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاناما  معاملے میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے انہیں  وزیراعظم نہیں مانتے دو نومبر کو پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ  ہو گا ۔ تفصیلات کےمطابق عمران خان نے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ذاتی کرپشن پر سرکاری وکیل کے مقدمہ لڑنے کا کوئی جواز نہیں بنتا،عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ذاتی کرپشن پر سرکاری وکیل کے مقدمہ لڑنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ پشاور روانگی سے قبل اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی ذاتی کرپشن پکڑی …

مزید پڑھیں