Tag Archives: ppp chairman

جوبھی رینجرز کے پاس جاتا ہے وہ ڈرائی کلین ہوکر واپس آتاہے،اعتزاز احسن

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز اپنے اختیارات سے زیادہ تجاوز کر رہی ہے اور یہ تاثر ابھر رہاہے کہ جو بھی رینجرز کے پاس جاتا ہے وہ ڈرائی کلین ہوکر واپس آتاہے۔  اسلام آباد میں میڈیا …

مزید پڑھیں

حکومت سےمفاہمت ہوگی نہ رعایت، آصف زرداری اور بلاول بھٹو میں اتفاق ہوگیا

 لندن :لندن  میں آصف زرداری اور بلاول بھٹو میں طویل مشاورت کے بعد ایک بار پھر پارٹی لائن واضح کر دی گئی۔ نوازحکومت کے ساتھ کوئی رعایت ہو گی نہ  پانامالیکس اور کرپشن پر کوئی سودے بازی  ہو گی۔ بات چیت بھی صرف قانون سازی کے لیے ہی کی جا …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزرداری کی رینجرزاختیارات کا معاملہ آئین وقانون کے مطابق حل کرنے کی ہدایت

کراچی: پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی ملاقات ہوئی جس میں رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔  کراچی میں بلاول ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹوزرداری سے وزیراعلی سندھ  قائم علی شاہ نے ملاقات کی جس  میں رینجرزکے قیام اورخصوصی …

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں دھاندلی ہوئی تو وزیراعظم 2014 کا دھرنا بھول جائیں گے : بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آزادکشمیر انتخابات میں دھاندلی ہوئی تو وزیراعظم نوازشریف 2014 کا دھرنا بھول جائیں گے، عمران خان کی بات سے اس حد تک اتفاق کرتا ہوں کہ نوازشریف کا طرزحکومت جمہوریت کے لئے خطرہ ہے۔ تفصیلات کےمطابق اسلام …

مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات : پیپلز پارٹی آج راولا کوٹ میں جلسہ کریگی، بلاول کا خطاب سسننے کیلئے جیالوں کی آمد جاری

راولا کوٹ : پاکستان پیپلز پارٹی آج راولا کوٹ آزاد کشمیر میں سیاسی قوت کا مظاہرے کرے گی جہاں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جیالوں سے خطاب کریں گے۔ جیالوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی …

مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا میر واعظ عمر کو فون، کشمیریوں کی جدو جہد آزادی کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے حریت کانفرنس کے چیرمین میر واعظ عمر فاروق کو ٹیلی فون کر کے پی پی کی جانب سے کشمیریوں کی جدو جہد کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔  بلاول بھٹو نے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق …

مزید پڑھیں

جنرل راحیل شریف واحد شخص ہیں جن سے طالبان ڈرتے ہیں، علی حیدر گیلانی

راولپنڈی: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ان کے صاحبزادے نے سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور انہیں علی حیدر گیلانی کی بازیابی کی کوششوں پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنے صاحبزادے علی …

مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا حکومت کو عید کےبعد ٹف ٹائم دینےکا فیصلہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نےحکومت کے خلاف مزید جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔  بلاول بھٹو نے لندن سے وطن واپسی پر جلسوں سے خطاب کا اعلان کیا ہے۔بلاول بھٹو کا کہنا ہےکہ حکومت کو کرپشن کا حساب دینا ہوگا۔ اس سلسلے میں  بلاول بھٹو …

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کو آزاد کشمیرمیں بڑا جھٹکا، ایک سابق اور2 موجودہ وزیر تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے 3 وزیر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔  آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے 3 وزیر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے جن میں عبدالماجد، محمد حسین اور چوہدری ارشد شامل ہیں۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے تینوں وزیروں …

مزید پڑھیں

ایک دوسرے کو چور کہنے والے ٹی او آرز بنانے کے لئے ایک ساتھ بیٹھ گئے، طلال چوہدری

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کو چور کہنے والے ٹی او آرز بنانے کے لئے ایک ساتھ بیٹھ گئے ہیں تاہم اگر کسی قسم کی سازش کی گئی تو عوام کی عدالت فیصلہ کرے گی۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے …

مزید پڑھیں