Tag Archives: ppp chairman

آصف زرداری نوازشریف کے خلاف سڑکوں پر نکلے تو ساتھ دیں گے، شیخ رشید

 اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پاناما لیکس، نیوز لیکس اور نوازشریف سے تعلقات پر اپنا فیصلہ کرے اگر آصف زرداری وزیراعظم کے خلاف ہمارے ساتھ سڑکوں پر ہوں گے تو ہم بھی ان کے ساتھ چلنے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں …

مزید پڑھیں

اقتدارملنے کے بعد نوازشریف کی سوچ چھوٹی ہوگئی ہے، آصف زرداری

حب: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف جب سے حکومت میں آئےہیں ان کی سوچ چھوٹی ہو گئی ہے اور چھوٹی سوچ والوں سے بڑی غلطیاں ہوتی ہیں۔ بلوچستان کے علاقے حب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ اور پاناما لیکس سب سے بڑا اسکینڈل ہے، بلاول بھٹو

فیصل آباد: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شریف برادران ملک کے ساتھ گیم کھیل رہے ہیں اور اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر ہمارے 4 مطالبات مان لئے تو بچ نہیں پائیں گے۔ فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

چوہدری نثارکالعدم تنظیموں کےترجمان بن گئے:سینئررہنما سعید غنی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سعید غنی نے کہاہےکہ نوازحکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرنے میں سنجیدہ نہیں۔  چوہدری نثارعلی خان کی پریس کانفرنس پر پیپلزپارٹی کا ردعمل سامنے آگیا۔سعید غنی نےکہاہے کہ پیپلزپارٹی شدت پسندوں کی مخالف ہےنثارکویہی تکلیف ہے۔سعیدغنی نے الزام عائد کیاکہ چوہدری نثارکالعدم تنظیموں کےترجمان …

مزید پڑھیں

سی پیک پرآصف زرداری کی خدمات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، مولا بخش چانڈیو

کراچی: مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ سی پیک کی بات کرتے ہیں تو حکمرانوں کو آصف زرداری کیوں یاد نہیں آئے کیونکہ سی پیک پر ان کی خدمات کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سی …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ہی رہیں گے، ترجمان بلاول ہاؤس

کراچی: بلاول ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور شریک چیئرمین کے قومی اسمبلی میں آنے سے خورشید شاہ کے عہدے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا بلکہ وہ بدستور قائد حزب اختلاف رہیں گے۔ بلاول ہاؤس کراچی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان …

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے دواہم رکن اسمبلی مستعفی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایازسومرواورعذراپیچوہو نے قومی اسمبلی کی رکنیت سےمستعفی ہونے کا اعلان کردیاہے۔  دونوں ارکان نےاستعفےپیپلزپارٹی قیادت کوپیش کردیے ہیں۔ ایاز سومرو کاکہناتھاکہ قومی اسمبلی کی رکنیت پارٹی کی امانت تھی۔ پی پی کی مرکزی مجلس عاملہ دونوں اراکین کے استعفےمنظورکرےگی۔ پیپلزپارٹی کی کمیٹی بلاول …

مزید پڑھیں

حکومت نےمولانا فضل الرحمان کواہم ترین ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد: مفاہمت کا بادشاہ کہیں سیاست کا چلن نہ شروع کردے،وزیراعظم کو سوجھ گئی تو زرداری کو منانے کی ٹھان لی اور سیاست کے بادشاہ مولانا فضل الرحمان کواہم ٹاسک سونپ دیا۔ زرداری کی واپسی،اپوزیشن کے گرینڈ الائنش کی باتیں، وزیراعظم نےمفاہمت کے سلطان کو وطن واپسی پر پارٹی …

مزید پڑھیں

بلاول بیٹا اپنی تاریخ پڑھو اور اپنے حجم سے بڑی باتیں مت کرو، خواجہ سعدرفیق

لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے چیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے بلاول بیٹا اپنی تاریخ پڑھو اور اپنے حجم سے بڑی باتیں مت کرو۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک …

مزید پڑھیں

بچے کی باتیں صحیح جگہ ہٹ کررہی ہیں

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچے کی باتیں صحیح جگہ ہٹ کررہی ہیں۔ سینیٹر سعید غنی کہتے ہیں اگر پیپلز پارٹی رہنماؤں کے نام پاناما لیکس میں شامل ہیں تو بل منظور کریں اور تحقیقات کریں۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی …

مزید پڑھیں