Tag Archives: police

سپر ہائی وے پر کارروائی کے دوران خودکش بمبار سمیت 9 دہشتگرد ہلاک، پولیس

کراچی: ایس ایس پی ملیر راؤ انور نے کراچی میں سپر ہائی وے پر مقابلے میں خودکش بمبار سمیت 9 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے کراچی میں سپرہائی وے  کے قریب افغان بستی پر چھاپہ مار کر 4 دہشت گردوں کو حراست میں لیا، دوران …

مزید پڑھیں

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن کی پولیس حراست میں موت معمہ بن گئی

کراچی: کراچی میں پولیس کی زیر حراست ایم کیو ایم کارکن وسیم  کی موت کا معاملہ متنازعہ بن گیا ہے۔ پولیس نے اہل خانہ کو بتایا ہے کہ ملزم نے خودکشی کی جبکہ ایم کیو ایم کا موقف کہ اسے ماورائے عدالت قتل کیا گیا۔ کراچی: ایم کیو ایم یوسی 28 …

مزید پڑھیں

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

 پشاور: پشاور میں تھانہ پہاڑی پورہ کے حدود میں سٹی پولیس کے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی گئی  جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید  ہوگیا ۔ تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخوا کے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں سٹی پولیس کے اہلکاروں پر نامعلوم افراد نے شدید فائرنگ کی جس کے …

مزید پڑھیں

پولیس مقابلہ،1ملزم ہلاک 2فرار

کراچی کے علاقے کیماڑی جیکسن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم مارا گیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت اسرار کے نام سے کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق چھاپہ ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف مارا گیا تھافائرنگ کے تبادلے کے دوران ملزم کے …

مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں کا جاں بحق ساتھی کو منفرد خراج عقیدت

امریکا میں پولیس گردی اور پولیس کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت کے باوجود کیلیفورنیا کے شہر پام اسپرنگز میں حالات قدرے مختلف نظر آتے ہیں پام اسپرنگزمیں 63 سالہ پولیس آفیسر جوز ویگا اور ان کی ساتھی اہلکار 27 سالہ لیز لے زیربی ایک پولیس مقابلے میں جاں بحق ہوگئے …

مزید پڑھیں

فلپائن میں پولیس مقابلے کے دوران منشیات اسمگلر میئر ساتھیوں سمیت ہلاک

فلپائنی صدر روڈ رگو ڈیو ٹارٹے کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن تیز کرنے کے احکامات کے کچھ گھنٹوں بعد ہی ماکی لالا میں پولیس سے مقابلے میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث فلپائن کے جنوبی علاقے سعودی امپاٹوان کے میئر شمس الدین دیماکوم 9 محافظوں سمیت …

مزید پڑھیں

برہنہ سیلفی کے چکر میں لڑکی پولیس کی کار سے ٹکرا گئی

پولیس کا کہنا ہے کہ 19 سالہ مرنڈا ریڈر کی گاڑی اس وقت پولیس کی کار سے ٹکرائی جب وہ سوشل میڈیا کی معروف سائٹ سنیپ چیٹ کے ذریعے اپنی برہنہ تصویر اپنے بوائے فرینڈ کو بھیجنے کی کوشش میں تھیں۔ بدھ کے روز یہ واقعہ ہسٹن سے تقریباً ڈیڑھ …

مزید پڑھیں

رشوت نہ دینے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ

کراچی کے علاقے عبداللہ کالج کے قریب پولیس اہلکار کی فائرنگ سے بس ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر رشوت نہ دینے پر فائرنگ کی۔ زخمی ڈرائیور کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر کے طبی امداد دی گئی۔ زخمی ڈرائیور کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار روزانہ …

مزید پڑھیں

انسداد پولیو ٹیم کے محافظ پولیس اہلکاروں پر بم حملہ

پولیس کے مطابق یہ حملہ منگل کی صبح پشاور شہر کے مضافاتی علاقے داؤدزئی میں ہوا۔ پشاور کے مضافاتی علاقوں کے ایس پی فرقان بلال نے بی بی سی کو بتایا کہ ‘پولیو مہم کی نگرانی کے لیے پولیس اہلکاروں نے ناکہ لگایا ہوا تھا کہ اس دوران سڑک کے …

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے وزیرداخلہ نے جڑواں شہروں کی پولیس کو آج طلب کر لیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے دھرنے  کے شرکا کو روکنے کےلئے کنٹینر میں  مٹی بھر  کر راستے بند کرنے کی تجویزحکومت کا سیکورٹی پلان کیا ہو گا؟ وزیر داخلہ نے جڑواں شہروں کی پولیس کو آج طلب کر لیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے سے کیسے نمٹا …

مزید پڑھیں