Tag Archives: pmln

مسلم لیگ ن نے رانامشہودکوشوکاز نوٹس جاری کردیا

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمدخان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کے بیان پر رانامشہودکو شوکازنوٹس جاری کیاگیا ہے اب رانامشہود شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرائیں گے جبکہ ن لیگ پہلے ہی ان کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کر چکی ہے ۔اس سے قبل رانا مشہود …

مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی اجازت دے دی

احتساب عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی اجازت دے دی ۔ اثاثہ جات ریفرنس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار پانے والے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیدادوں کی نیلامی کیلئے نیب کی جانب سے …

مزید پڑھیں

نہال ہاشمی نے شا ہ محمود قریشی کے اقوام متحدہ میں خطاب پر ایسا ردعمل

مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے قومی غیرت کا تقاضا یہ تھا کہ شا ہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عافیہ صدیقی کے حوالے سے بات کرتے ۔ جیونیوزکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے نہال ہاشمی نے کہا کہ قومی غیرت …

مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے اسلام آباد کلب کو ایک لاکھ روپے کا جرمانہ کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے اسلام آباد کلب کے انتظامی کمیٹی کے رکن سکندر اسمٰعیل پر کلب کی ملازمہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر 10 لاکھ جرمانہ اور کلب میں عہدہ رکھنے کے لیے بھی نااہل کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وفاقی محتسب نے …

مزید پڑھیں

سعد رفیق کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر شفق حرا کا تعلق پاکستان کے کس علاقے سے ہے ؟

ینئر صحافی و کالم نگار روف کلاسرا نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے خواجہ سعد رفیق کی اہلیہ ڈاکٹر شفق کو نا م لیے بغیر تنقید کا نشانہ بنانے پر شدید احتجاج ریکارڈ کروایاہے اور حقیقت سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ وہ خاتون گزشتہ د س سالوں …

مزید پڑھیں

آصف زرداری سے مدد کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا، شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سے رابطے روز ہوتے ہیں تاہم مدد کے لیے آصف زرداری سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تمام اپوزیشن …

مزید پڑھیں

نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت پھر ناساز

وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت پھر ناساز ہوگئی اور انہیں جلد اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چند برس پہلے جن ڈاکٹرز نے لندن میں کیپٹن (ر) صفدر کا آپریشن کیا تھا اس سے بھی رابطہ کر لیا گیا ہے تاہم ابھی …

مزید پڑھیں

حنیف عباسی کو اڈیالہ سے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ایفیڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی تھی جو اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں اتاری گئی تھی، تصویر میں نواز شریف ، …

مزید پڑھیں

خواجہ آصف کی عام انتخابات میں کامیابی الیکشن ٹربیونل میں چیلنج

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اپنے وکیل کاظم علی ملک کے توسط سے انتخابی عذرداری دائر کی ہے جس میں مختلف نوعیت کے اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ درخواست گزار کے مطابق این اے 73 سیالکوٹ سے کامیاب ہونے والے خواجہ آصف نے کاغذات نامزدگی کے ساتھ غیر تصدیق …

مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کے گھر کے باہر سے سیکیورٹی رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

لاہور: ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کے گھر کے باہر سے سیکیورٹی رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس علی اکبر قریشی نے حمزہ شہباز شریف کے گھر کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کے …

مزید پڑھیں