Tag Archives: pm pakistan nawaz sharif

قوم کے حوصلے بلند ہیں حملوں سے گھبرانے والے نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم نے چارسدہ دھماکے پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے حوصلے بلند ہیں حملوں سے گھبرانے والے نہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے چارسدہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ میں کامیاب ہوں گے، حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری …

مزید پڑھیں

ملک کی ترقی کا راستہ روکنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، وزیر اعظم

جہلم: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کی ترقی کا راستہ روکنے والوں کو جواب دینا پڑے گا تاہم وہ جتنا روکتے رہیں ہم ملک کی خوش حالی کے لیے کام کرتے جائیں گے۔ تاریخی مقام کٹاس راج میں تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا …

مزید پڑھیں

یہاں لکھ کرلگا دیں، یہ دھرنے کی جگہ نہیں: وزیراعظم نوازشریف

لاہور: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سب کونظرآرہاہے،ہماری حکومت کیاکررہی ہے،پاکستان میں بجلی آرہی ہے،سستی بھی ہوگی۔ وزیراعظم نوازشریف نے گریٹراقبال پارک کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کی خوبصورتی میں ایک اورباب کھل رہاہے، آج جہاں موجودہیں،یہ صرف زمین کاایک ٹکڑانہیں ہے، ایک طرف …

مزید پڑھیں

دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ میرے ایمان کا حصہ ہے کیونکہ فتنہ فساد کرنے والوں کو ختم کرنا ثواب کا کام ہے ۔ اسلام آباد میں 40ویں ایکسپورٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی وزیراعظم اور صدر مملکت سے الوداعی ملاقاتیں

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف اور صدرِ مملکت ممنون حسین سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے الگ الگ الوداعی ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان، آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن کے ذریعے امن وامان …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نوازشریف 2 روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف 2 روزہ پر ترکمانستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پائیدارٹرانسپورٹ پر گلوبل کانفرنس سےخطاب کریں گے۔  وزیراعظم نوازشریف 2 روزہ دورے پر ترکمانستان پہنچ گئے ہیں جہاں اشک آباد ایئرپورٹ پر ترکمانستان کے نائب وزیراعظم اور اعلی حکومتی حکام نے ان کا استقبال  کیا۔ مشیر عرفان صدیقی اور …

مزید پڑھیں

بھارت کے خواتین اوربچوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایل اوسی پر مسلسل خلاف ورزی کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کررہا ہے لیکن ہم خواتین اوربچوں سمیت شہریوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔  اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز، مشیرقومی سلامتی …

مزید پڑھیں

کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں، وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں تحریری جواب

اسلام آباد: پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم نواز شریف نے تحریری جواب جمع کرا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میں کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں ہوں۔ پاناما لیکس سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 …

مزید پڑھیں

وزیراعظم خود کو بچانے کیلئے بھارتی و اسرائیلی لابی سے مدد مانگ رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جب بھی نواز شریف کے خلاف تحریک شروع ہو تو ایل او سی پر گڑ بڑ  شروع ہو جاتی  جب کہ وزیراعظم خود کو پاناما لیکس سے بچانے کے لئے بھارتی و اسرائیلی لابی سے مدد مانگ رہے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کرپشن کے بادشاہ ہیں : عمران خان

پشاور: عمران خان نے نواز شریف کو کرپشن کا بادشاہ قرار دے دیا تحریک انصاف کے سربراہ   کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاناما  معاملے میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے انہیں  وزیراعظم نہیں مانتے دو نومبر کو پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ  ہو گا ۔ تفصیلات کےمطابق عمران خان نے …

مزید پڑھیں