Tag Archives: pm house

وزیراعظم ہاﺅس کی 3بھینسیں، 4 کٹیاں، ایک کٹا کتنے میں نیلام ہوا

وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری مہم کے تحت وزیراعظم ہاﺅس کی 102 میں سے 61 لگژریگاڑیوں کی نیلامی کے بعد 8 بھینسیں بھی 23 لاکھ 2ہزار روپے میں نیلام ہوگئیں جمعرات کی صبح 11 بجے شروع ہونے والی نیلامی سو سے زائد خریداروں کی موجودگی میں ایک گھنٹے تک …

مزید پڑھیں

نیلامی کیلیے پیش سرکاری ہیلی کاپٹرز ناقابل پرواز ہیں، بی بی سی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے نیلامی کے لئے پیش کئے گئے چاروں ہیلی کاپٹرز میں سے ایک بھی اڑان بھرنے کے قابل نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وزیراعظم کے دفترسے کابینہ ڈویژن کوایک خط بھیجا گیا ہے جس میں نیلام کیے جانے والے چاروں ہیلی کاپٹروں کی …

مزید پڑھیں

حکومت کا وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسوں اور 4 ہیلی کاپٹر کی نیلامی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے وزیراعظم ہاؤس میں موجود 8 بھینسیں اور 4 ہیلی کاپٹرز بھی نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر نعیم الحق کا کہنا ہے کہ کیبنٹ ڈویژن کے پاس موجود 4 ہیلی کاپٹرز کسی کے زیراستعمال نہیں اس لیے اضافی گاڑیوں کی نیلامی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم ہاؤس میں مریم نواز کی سربراہی میں جھوٹ کی فیکٹری لگی ہوئی ہے، جہانگیر ترین

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں عوام کے ٹیکس سے میڈیا سیل کے نام پر جھوٹ کی ایک فیکٹری لگائی گئی ہے جس کی سربراہ وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران جہانگیر ترین نے کہا …

مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس، پاناما لیکس پر کمیشن کی تشکیل پرغور

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی وزرا اور (ن) لیگی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں پاناما لیکس پر انکوائری کمیشن بنانے کے معاملے پر مشاورت جاری ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں وفاقی وزرا اور (ن) لیگی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں پرویز …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی لندن میں آصف زرداری سے کوئی ملاقات طے نہیں، ترجمان وزیراعظم ہاؤس

اسلام آباد: ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے سختی سے تردید کی ہے کہ لندن میں وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات ہوگی۔  وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نوازشریف لندن محض اپنے علاج اور طبی معائنے کی غرض سے جارہے ہیں اس لئے وزیراعظم نوازشریف کی …

مزید پڑھیں