Tag Archives: panama

قطر کے وزیر خارجہ کی وزیر اعظم سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمدعبدالرحمان الثانی نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس میں مشرق وسطی کی تازہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد عبدالرحمان الثانی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف …

مزید پڑھیں

پاناما کیس؛ نااہلی سے متعلق درخواست پر وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد: پاناما کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست پر وزیراعظم نواز شریف کے وکیل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے۔  شیخ رشید کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دیئے جانے …

مزید پڑھیں

پاناما کیس؛ سڑکوں پر جو ہونا تھا ہو چکا اب فیصلے کا انتظار کریں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: پاناما کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کے باہر جو کچھ کہا جا چکا بہت ہے اور سڑکوں پر جو ہونا تھا ہو چکا لیکن اب فیصلے کا انتظار کریں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے وکیل نے استثنیٰ نہیں مانگا، دانیال عزیز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے وکیل نے استثنیٰ نہیں مانگا اور ان کے بچے بھی عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

اپوزیشن نے وزیراعظم کےلئے 7سوالات تیار کرلیے،میاں صاحب تیاری کرکے آئیں، اعتزاز احسن

اسلام آباد : متحدہ اپوزیشن نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم کیلئے سات سوالات تیار کرلیے ہیں جن کے جوابات جمعہ کے اسمبلی اجلاس میں طلب کیے گئے ہیں۔اپوزیشن جماعتوں کے مشاورتی اجلاس کے بعد سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے شاہ محمود قریشی اور دیگر …

مزید پڑھیں

حکومت کا مجوزہ جوڈیشل کمیشن مسترد ،وزیر اعظم نے کمیشن کے نام پر مذاق کیا:عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے مجوزہ جوڈیشل کمیشن کو مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ اگر معاملے کو دبایا گیا تو وہ سڑکوں پر آئیں گے اور ان کے پاس رائے ونڈ جانے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہو گا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں