Tag Archives: panama paper

پاناما کیس؛ نااہلی سے متعلق درخواست پر وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد: پاناما کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست پر وزیراعظم نواز شریف کے وکیل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے۔  شیخ رشید کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دیئے جانے …

مزید پڑھیں

نوازشریف کی نام نہاد جمہوریت اورآمریت میں کوئی فرق نہیں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ نوازشریف آمر بننا چاہتے ہیں اس لیے ان کی نام نہاد جمہوریت اورآمریت میں کوئی فرق نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاناما کا معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد …

مزید پڑھیں

تمام ثبوت کہتے ہیں کہ لندن فلیٹس کی اصل مالکہ مریم نواز ہی ہیں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ مے فئیر فلیٹس کی اصل مالکہ مریم نواز ہیں تاہم اگر دستاویزات غلط ہیں تو یہ  برطانوی اخبار کے خلاف مقدمہ کریں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیر مین عمران …

مزید پڑھیں

پاناما کیس؛ سڑکوں پر جو ہونا تھا ہو چکا اب فیصلے کا انتظار کریں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: پاناما کیس کی سماعت کے دوران جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ عدالت کے باہر جو کچھ کہا جا چکا بہت ہے اور سڑکوں پر جو ہونا تھا ہو چکا لیکن اب فیصلے کا انتظار کریں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا …

مزید پڑھیں

جرمن اخبار نے بھی مریم نواز کا نام پاناما پیپرز میں شامل ہونے کے شواہد پیش کردیئے

جرمن اخبار نے ایک بار پھر وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزاری مریم نواز کے پاناما پیپرز میں شامل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کچھ شواہد پیش کئے ہیں۔   جرمن اخبار ’’دی جرمنی ڈیلی‘‘ نے ٹویٹر پر اپنے سوشل میڈیا پیچ پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جن لوگوں کو …

مزید پڑھیں

کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ اور پاناما لیکس سب سے بڑا اسکینڈل ہے، بلاول بھٹو

فیصل آباد: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شریف برادران ملک کے ساتھ گیم کھیل رہے ہیں اور اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر ہمارے 4 مطالبات مان لئے تو بچ نہیں پائیں گے۔ فیصل آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ نےحیرت انگیزانکشافات کردئے

لاہور: وزیر قانون پنجاب کو پانامہ کیس کے پیچھےسازش  نظرآنےلگی ہے۔ رانا ثنانے بتایاکہ جن قوتوں نے ذوالفقاربھٹوکو پھانسی دی،وہی نوازشریف کے پیچھےہیں۔ان کا کہناتھاکہ تابوتی قوتیں عمران خان کےذریعےنوازشریف کےپیچھےہیں۔ راناثناء اللہ نے مزیدکہاکہ یہ طاقت سپریم کورٹ کا کندھا استعمال کرنا چاہتی ہے۔وزیرقانون پنجاب نے کہاکہ اسی قوت نےنوازشریف …

مزید پڑھیں

مریم نواز نے آمدنی اور ٹیکس ادائیگیوں کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش کردیا

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے گزشتہ 5 سال کی آمدنی اور ٹیکس ادائیگیوں کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کردی ہیں۔  مریم نواز کے وکیل شاہد حامد نے ایڈوکیٹ آن ریکارڈ کے ذریعے اپنی موکلہ کا جواب اور اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرایا …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے وکیل نے استثنیٰ نہیں مانگا، دانیال عزیز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے وکیل نے استثنیٰ نہیں مانگا اور ان کے بچے بھی عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم …

مزید پڑھیں

پاناما کیس پر وزیراعظم ایوان میں تقریر کرکے پھنس گئے، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں تقریر نواز شریف نے ہمیں چپ کرانے کے لیے کی تھی لیکن اب وہ تقریر کرکے پھنس چکے ہیں ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف …

مزید پڑھیں