Tag Archives: panama leaks

پانامہ کیس کی سماعت کرنیوالا پانچ رکنی بنچ ٹو ٹ گیا

اسلام آباد: پانامہ لیکس کیس کی سماعت کرنیوالا 5رکنی لارجر بنچ ٹوٹ گیا۔ سپریم کورٹ نے قراردیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کافیصلہ نیا بنچ کریگا۔ تحریکِ انصاف نے کمیشن بننے پر اس کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی چیف جسٹس کہتے ہیں عدالت کےلئے فیصلہ کرنے میں کوئی مسئلہ …

مزید پڑھیں

کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں، وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں تحریری جواب

اسلام آباد: پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم نواز شریف نے تحریری جواب جمع کرا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میں کسی آف شور کمپنی کا مالک نہیں ہوں۔ پاناما لیکس سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 …

مزید پڑھیں

تیرا چور مردہ باد میرا چور زندہ باد کے اصول کو نہیں مانتے ،سراج الحق

اسلام آباد: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت میں رہنے والوں کے ساتھ اپوزشن  کا بھی احتساب ہونا چاہئے ہم اس اصول کو نہیں مانتے کہ تیرا چور مردہ باد ہمارا چور زندہ باد۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی …

مزید پڑھیں

پاناما لیکس کا معاملہ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ سنے گا

لارجر بینچ کی تشکیل کا فیصلہ جمعے کو چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے کیا بینچ میں چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس امیر ہانی مسلم، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الحسن شامل ہیں۔ یہ لارجر بینچ پاکستان تحریکِ انصاف کے علاوہ حزبِ …

مزید پڑھیں

(پاناما لیکس) وزیراعظم نواز بمع اہل وعیال کو سپریم کورٹ کا نوٹس جاری

اسلام آباد ۔ سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کے خلاف دائر درخواستوں پر وزیراعظم نواز شریف، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز، داماد کیپٹن (ر) صفدر،بیٹے حسن نواز اور حسین نواز، ڈی جی ایف آئی اے، چیئرمین ایف بی آر اور اٹارنی جنرل …

مزید پڑھیں

پاناما لیکس؛ ایف بی آر نے وزیراعظم کے بچوں سمیت 450 افراد کو نوٹسز جاری کردیئے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاناما لیکس میں نام آنے پر وزیراعظم کے بچوں اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین سمیت 450 افراد سے وضاحت طلب کرلی۔  ایف بی آر نے پاناما لیکس میں نام آنے پر وزیراعظم نوازشریف کے تینوں بچوں حسین نواز، حسن نواز اور مریم نواز …

مزید پڑھیں

پانامہ لیکس کا دوسرا بم پھٹ گیا، عمران خان کے فنانسر اور علیم خان بھی آف شور کمپنیوں کے مالک

دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے خفیہ اکاؤنٹس اور کمپنیوں سے متعلق دستاویزات شائع کر کے تہلکہ مچانے والی پاناما لیکس کا دوسرا ایڈیشن بھی منظر عام پر آ گیا ہے جس میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے فنانسر اور علیم خان سمیت سیکڑوں پاکستانیوں کے نام شامل ہیں۔ …

مزید پڑھیں