Tag Archives: pakistan

پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ 2018 کا اختتام چھٹے نمبر پر کیا

پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ 2018 کا اختتام چھٹے نمبر پر کیا

دبئی:  آئی سی سی کی سالانہ ٹیسٹ رینکنگ جاری ، ٹیسٹ کرکٹ پر بھارت کی حکمرانی برقرار ، پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔ آئی سی سی نے سالانہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی،پاکستان نے ٹیسٹ میں 2018 کا اختتام چھٹے نمبر پر کیا۔ رینکنگ میں بھارت سرفہرست ہے، انگلینڈ دوسرے، نیوزی لینڈ تیسرے، جنوبی …

مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے پاس ناکامی کی روایت کو توڑنے کا سنہری موقع

سنچورین: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا دونوں ٹیموں کے درمیان سنچورین ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ پاکستان اب تک جنوبی افریقا میں کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں جیتا اور گزشتہ 10 سال کے دوران پاکستان نے کوئی ٹیسٹ میچ …

مزید پڑھیں

بھارتی وزیر خارجہ کی کرتارپور بارڈ کی تقریب میں پاکستان آنے سے معذرت

بھارتی وزیر خارجہ کی کرتارپور بارڈ کی تقریب میں پاکستان آنے سے معذرت

نئی دہلی:  بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کرتار پور بارڈر کھولنے کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان آنے سے معذرت کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ سے جاری بیان میں سشما سوراج نے سکھوں کے مذہبی مقام کرتار پور گوردوارا کے لیے پاکستان کی جانب سے راہداری …

مزید پڑھیں

پاکستان اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دے: ایران

پاکستان اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دے: ایران

ایران اور پاکستان ضرورت کی صورت میں سرحدوں پر مشترکہ مشقیں کریں گے۔  اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر داخلہ برائے سیکورٹی امور حسین ذوالفقاری نے ہمدان صوبے کے نئے گورنر جنرل کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام …

مزید پڑھیں

دھرنے ختم کرانے کیلئے معاہدہ: شیریں مزاری اپنی ہی حکومت پر برس پڑیں

دھرنے ختم کرانے کیلئے معاہدہ: شیریں مزاری اپنی ہی حکومت پر برس پڑیں

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے خون خرابے سے بچنے کے لیے مطمئن کرنے کی پالیسی کو غیر ریاستی عناصر کے لیے خطرناک پیغام قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے خلاف مذہبی تنظیموں کی جانب سے ملک بھر میں …

مزید پڑھیں

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو بھی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کردیا

دبئی:  تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 47 رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ قومی ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی میں فتوحات کا سلسلہ برقرار ہے، آسٹریلیا کو0-3 سے زیر کرنے کے بعد قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو بھی وائٹ واش کردیا۔ دبئی میں کھیلے …

مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر شہروں میں سردی کی آمد، ٹھنڈی یخ بستہ ہواؤں نے ڈیرہ جمالیا

ملک کے بیشتر شہروں میں سردی کی آمد، ٹھنڈی یخ بستہ ہواؤں نے ڈیرہ جمالیا

لاہور / پشاور / کوئٹہ : ملک کے بیشتر شہروں میں سردی قدم جما رہی ہے، سرد ہوائیں چلنے لگیں، پہناوے بھی بدل گئے، بارش کے بعد ٹھنڈی ہواؤں نے ڈیرے ڈال دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں ٹھنڈی یخ بستہ ہو اؤں نے ڈیرہ جمالیا، سردی …

مزید پڑھیں

کرپشن کرنے والا بچ نہیں پائے گا، وزیراعلی پنجاب

لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارسے مختلف وفود نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران وزیراعلی نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کی ایک ماہ کی کارکردگی سابق ادوارسے کہیں بہتر ہے، 30 دن میں عام آدمی کی فلاح وبہبود کیلئے ٹھوس اقدامات کیے گئے ہیں، وزیراعظم عمران خان کی قیادت …

مزید پڑھیں

دشمن پاکستان کو طاقت سے ختم نہیں کرسکتے اس لئے سازشیں کررہے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دشمن اسے طاقت سے ختم نہیں کر سکتے اس لئے سازش کے ذریعے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ ڈسٹرکٹ بار چترال سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ پاکستان کے دشمن اسے طاقت …

مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کیلئے نئے وزراء کے نام سامنے آگئے

پنجاب کابینہ کے نئے وزراء کے نام سامنے آگئے ہیں،ذرائع کے مطابق سید سعید الحسن شاہ، مہر محمد اسلم، سیدحسین جہانیاں گردیزی، اجمل چیمہ اور محمد اخلاق کو وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ آشفہ ریاض اور شوکت لالیکا بھی پنجاب کابینہ میں شامل ہوں …

مزید پڑھیں