Tag Archives: Pakistan Embassy in Cairo

مصر: بحیرہ احمر میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے انتظامات مکمل

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے بحیرہ احمر بندرگاہ میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ پاکستانیوں کوان کے پاسپورٹ بھی واپس مل گئے ہیں۔ بحیرہ احمر کی بندرگاہ میں پانچ ماہ سے پھنسے پاکستانیوں کی آواز اقتدار کے ایوانوں تک …

مزید پڑھیں