Tag Archives: pak sar zameen party

مصطفیٰ کمال کا 29جنوری کو ایم اے جناح روڈ پر جلسے کا اعلان

کراچی : مصطفیٰ کمال نے انتیس جنوری کو ایم اے جناح روڈ پر جلسے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں جلسے کا پہلا سرا تبت سینٹر پر اور دوسرا پتہ نہیں کہاں ہوگا۔ کراچی کا کوئی ایسا گراؤنڈ نہیں جہاں پی ایس پی کا جلسہ ہو سکے۔ نام نہاد مینڈیٹ …

مزید پڑھیں

کراچی سینٹرل جیل میں ایم کیو ایم اور پاک سرزمین پارٹی کے کارکنوں میں تصادم

کراچی: سینٹرل جیل میں متحدہ قومی موومنٹ اور پاک سرزمین پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔  کراچی سینٹرل جیل میں قید متحدہ قومی موومنٹ اور پاک سرزمین پارٹی کے کارکنوں کے درمیان چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی سمیت اعلیٰ عدلیہ فاضل جج صاحبان کے دورے کے کچھ …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے کارکنان خود کو لاوارث نہ سمجھیں ،پی ایس پی ہر پاکستانی کے ساتھ کھڑی ہے :مصطفی کمال

کراچی :پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنان خود کو لا وارث نہ سمجھیں ،جو بھی پاکستانی ہے ،پاک سر زمین پارٹی اس کو تنہا نہیں چھوڑے گی ۔ان کا کہنا ہے کہ سندھ اور وفاقی حکومت ایم کیو ایم …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی بھوک ہڑتال ڈرامہ ہے، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم کی بھوک ہڑتال ڈرامہ ہے، یہ کبھی استعفے نہیں دیں گے۔ انہوں نے متحدہ کو گرتی ہوئی دیوار کہہ ڈالا۔ رشید گوڈیل کو ایم کیو ایم نے کیوں کنارے لگایا، سابق ناظم نے یہ بھی بتایا۔

مزید پڑھیں

پاک سرزمین پارٹی کی جشن آزادی ریلی، کراچی کا خوف ٹوٹ گیا : مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کی جشن آزادی ریلی جاری ہے جس میں سیکڑوں گاڑیوں اور بسوں پر سوار بڑی تعداد میں کارکن ریلی  منزل کی  جانب رواں دوان ہیں جبکہ  ریلی مزار قائد پر جا کر اختتام کو پہنچے گی ۔ اس موقع پر مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

ایم کیوایم کے قائد نے پارٹی میں جس کے اندرقائدانہ صلاحیت دیکھی اسے مروادیا گیا، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے قائد خود کو بچانے کے لئے لاشیں چاہتے ہیں اورانہوں نے پارٹی کے اندر جس میں قائدانہ صلاحیت دیکھی اسے مروادیا گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ  گزشتہ 4 …

مزید پڑھیں

ڈاکٹر فاروق ستار کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں، مصطفیٰ کمال کا انکشاف

حیدرآباد: پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہےکہ ایم کیوایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں ان کی حفاظت کی جائے۔ حیدر آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ رواں ماہ لندن میں اپنی …

مزید پڑھیں

حیدرآباد : ایم کیو ایم کے سیکٹرکمانڈر پی ایس پی میں شامل

حیدرآباد: حیدرآباد میں ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج راحیل قائم خانی نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی کمال کی کشتی میں ایم کیو ایم کا ایک اور سیکٹرکمانڈر سوار ہوگیا ہے ۔ حیدرآباد میں ایم کیو ایم کے سیکٹر …

مزید پڑھیں

پاک سر زمین پارٹی نے لاہور میں دفتر کھولنے کا اعلان کردیا

کراچی : پاک سر زمین پارٹی نے لاہور میں دفتر کھولنے کا اعلان کردیا ،پی سی پی کے رہنما رضا ہارون کا کہنا ہے پنجاب کے لوگ ہماری جماعت میں حصہ لینا چاہتے ہیں ،اس لیے پاک سر زمین پارٹی لاہور میں سیاسی سرگرمیوں کا آغازکرنے جا رہی ہے ۔ان …

مزید پڑھیں

اسلام آباد کے ایوانوں تک محدود جمہوریت کو نہیں مانتے، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے ایوانوں تک محدود جمہوریت کو نہیں مانتے،ہم چاہتے ہیں کہ اگر ملک میں جمہوریت چلانی ہے تو اسے ایوانوں میں نہیں پاکستانیوں کے گھروں کی دہلیز پر ہونا چاہیئے۔ مزارقائد سے متصل جناح گراؤنڈ میں پاک …

مزید پڑھیں