Tag Archives: Nisar Ahmed Khan

نہ پہلے کسی آزمائش سے گھبرائے اور نہ آئندہ ہمارے قدم ڈگمگائیں گے، چوہدری نثار

راولپنڈی: وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ ہر چیز پر سیاست اور پوائنٹ اسکورنگ کرنا نا مناسب ہے سیاست دلیل اور عوامی خدمت سے کی جاتی ہے گالی گلوچ سے نہیں جب کہ ہمارے ہاتھ صاف ہیں نہ پہلے کسی آزمائش سے گھبرائے اور نہ آئندہ ہمارے قدم ڈگمگائیں گے۔ …

مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عمران فاروق قتل کیس میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔   وزارت داخلہ نے عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نمائندہ …

مزید پڑھیں

دہشت گرد اور فرقہ ورانہ تنظیموں میں فرق ہے، چوہدری نثار

کلرسیداں میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ اپنی تقریرمیں کسی تنظیم کوکوئی رعایت نہیں دی تھی۔انہوں نے کہا حکومت کچھ بھی کرلےبعض لوگوں کارونادھوناجاری رہتاہے۔ چوہدری نثار علی خان نےکہا کہ دیکھنا ہے کہ ایسی تنظیموں کاریکارڈہے،جبکہ دہشت گردتنظیموں کی ملک میں کوئی گنجائش نہیں …

مزید پڑھیں

سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا، مراد علی شاہ

ٹنڈو آدم: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا اگر ایسا ہوا تو اس پر اعتراض ہوگا۔ ٹنڈو آدم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کا نیا آئی جی …

مزید پڑھیں

چوہدری نثار کا ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ شائع کرنے کا اعلان

اسلام آباد : چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں صرف عوام کو گولیاں دی گئیں، کام نہیں کیا گیا، پیپلزپارٹی پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے پوچھا کیا آپ سرے محل بھول گئے، زرداری نے کرپشن کیخلاف کبھی منہ سے الفاظ …

مزید پڑھیں

بچے کی باتیں صحیح جگہ ہٹ کررہی ہیں

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچے کی باتیں صحیح جگہ ہٹ کررہی ہیں۔ سینیٹر سعید غنی کہتے ہیں اگر پیپلز پارٹی رہنماؤں کے نام پاناما لیکس میں شامل ہیں تو بل منظور کریں اور تحقیقات کریں۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی …

مزید پڑھیں

کرپشن کی بات کرنے والے بلاول سرے اوردبئی کے محل بھول گئے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ وہ وفاقی کابینہ سے مطالبہ کریں گے کہ ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے۔  اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثارنے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ …

مزید پڑھیں