Tag Archives: New Jersey

نیویارک بم دھماکوں کے ملزم احمد خان رحمی کو گرفتار کر لیا گیا

نیویارک : امریکی شہر نیویارک میں ہونے والے بم دھماکوں کے ملزم احمد خان رحمی کو پولیس مقابلے کے بعد حراست میں لیا گیا ہے ۔ افغان نژاد ملزم کو نیو جرسی سے گرفتار کیا گیا ۔ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے شہریوں کو سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے 28 سالہ …

مزید پڑھیں