Tag Archives: nawaz sharif

نااہل نواز شریف آج25 دسمبر کو اپنی سالگرہ سلاخوں کے پیچھے منارہے ہیں

نااہل نواز شریف آج25 دسمبر کواپنی سالگرہ سلاخوں کے پیچھے منارہے ہیں

لاہور: سابق نااہل وزیر اعظم نواز شریف کی زندگی کی پہلی سالگرہ حوالات میں گزر رہی ہے۔ بار بار نااہل اور بار بار سزا پانے والے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا برا دور ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتا۔ نوازشریف 25 دسمبر کواپنی سالگرہ منانے کے بجائے سلاخوں کے …

مزید پڑھیں

آصف زرداری نوازشریف کے خلاف سڑکوں پر نکلے تو ساتھ دیں گے، شیخ رشید

 اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پاناما لیکس، نیوز لیکس اور نوازشریف سے تعلقات پر اپنا فیصلہ کرے اگر آصف زرداری وزیراعظم کے خلاف ہمارے ساتھ سڑکوں پر ہوں گے تو ہم بھی ان کے ساتھ چلنے کو تیار ہیں۔ اسلام آباد میں …

مزید پڑھیں

اقتدارملنے کے بعد نوازشریف کی سوچ چھوٹی ہوگئی ہے، آصف زرداری

حب: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف جب سے حکومت میں آئےہیں ان کی سوچ چھوٹی ہو گئی ہے اور چھوٹی سوچ والوں سے بڑی غلطیاں ہوتی ہیں۔ بلوچستان کے علاقے حب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق صدر کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

قوم کے حوصلے بلند ہیں حملوں سے گھبرانے والے نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم نے چارسدہ دھماکے پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ قوم کے حوصلے بلند ہیں حملوں سے گھبرانے والے نہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے چارسدہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمہ میں کامیاب ہوں گے، حکومت دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری …

مزید پڑھیں

پاناما کیس؛ نااہلی سے متعلق درخواست پر وزیراعظم کا سپریم کورٹ میں جواب

اسلام آباد: پاناما کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی درخواست پر وزیراعظم نواز شریف کے وکیل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا ہے۔  شیخ رشید کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کے تحت وزیراعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دیئے جانے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے کراچی حیدرآباد موٹروے کے تکمیل شدہ حصے کا افتتاح کردیا

کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے کراچی حیدرآباد موٹر وے کے تکمیل شدہ حصے کا افتتاح کردیا۔  وزیراعظم نوازشریف نے کراچی حیدرآباد ایم نائن موٹروے سیکشن ون کا افتتاح کردیا ہے۔ افتتاح کے موقع پروزیراعظم کے ہمراہ گورنر سندھ محمد زبیر، وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ، وفاقی و صوبائی وزرا اوردیگراہم سیاسی و …

مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات؛ ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال

 اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔  وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں قومی اموراورملکی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خطے اورسرحدی سیکیورٹی …

مزید پڑھیں

نوازشریف کی نام نہاد جمہوریت اورآمریت میں کوئی فرق نہیں، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ نوازشریف آمر بننا چاہتے ہیں اس لیے ان کی نام نہاد جمہوریت اورآمریت میں کوئی فرق نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاناما کا معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد …

مزید پڑھیں

نواز شریف طاقتور کے سامنے سر نہیں جھکاتا اس لئے اچھا نہیں لگتا

خواجہ سعد رفیق نے کہا پاکستان کنگال کر کے ہمارے حوالے کیا گیا۔ پاکستان میں اقتدار کانٹوں کی سیج ہے پھولوں کی مالا نہیں۔ آج کراچی کی روشنیاں لوٹ رہی ہیں۔  گوجرانوالہ:  ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد …

مزید پڑھیں

پاناما کیس پر وزیراعظم ایوان میں تقریر کرکے پھنس گئے، عمران خان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں تقریر نواز شریف نے ہمیں چپ کرانے کے لیے کی تھی لیکن اب وہ تقریر کرکے پھنس چکے ہیں ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ شریف …

مزید پڑھیں