Tag Archives: nawaz shareef

مسلم لیگ ن نے رانامشہودکوشوکاز نوٹس جاری کردیا

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمدخان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز کے بیان پر رانامشہودکو شوکازنوٹس جاری کیاگیا ہے اب رانامشہود شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرائیں گے جبکہ ن لیگ پہلے ہی ان کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کر چکی ہے ۔اس سے قبل رانا مشہود …

مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی اجازت دے دی

احتساب عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی اجازت دے دی ۔ اثاثہ جات ریفرنس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار پانے والے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیدادوں کی نیلامی کیلئے نیب کی جانب سے …

مزید پڑھیں

نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت پھر ناساز

وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی طبیعت پھر ناساز ہوگئی اور انہیں جلد اسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چند برس پہلے جن ڈاکٹرز نے لندن میں کیپٹن (ر) صفدر کا آپریشن کیا تھا اس سے بھی رابطہ کر لیا گیا ہے تاہم ابھی …

مزید پڑھیں

حنیف عباسی کو اڈیالہ سے اٹک جیل منتقل کر دیا گیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ایفیڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔ چند روز قبل سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی تھی جو اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے دفتر میں اتاری گئی تھی، تصویر میں نواز شریف ، …

مزید پڑھیں

نواز، مریم،صفدر جاتی امراء سے جیل روانہ

سابق وزیر اعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ساتھ جاتی امراء سے اڈیالہ جیل جانے کے لیے روانہ ہوگئے،اڈیالہ جیل کے تین افسربھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدرکو پہلے لاہور ایئرپورٹ لے …

مزید پڑھیں

نوازشریف کی والدہ کے ہمراہ اہلیہ کی قبر پر حاضری

سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنی والدہ بیگم شمیم اختر کے ہمراہ اہلیہ کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔ نوازشریف نے اہلیہ کی قبر پر پھول بھی چڑھائے ،سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی رسم قل کل ادا کی جائے گی ۔

مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نوازکو سپرد خاک کردیا گیا

سابق خاتون اول کلثوم نواز کو جاتی عمرہ میں انکے سسر میاں محمد شریف کے پہلومیں سپرد خاک کردیا گیا۔اس سے قبل انکی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے پڑھائی ۔ کلثوم نواز کے جنازے میں وزیراعظم آزاد کشمیر …

مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس؛ نواز شریف کے وکیل کا واجد ضیاء کے متضاد بیان پر اعتراض

اسلام آباد: نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے العزیزیہ ریفرنس میں واجد ضیاء کی تضاد بیانی ریکارڈ کرادی۔ احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی …

مزید پڑھیں

میرے بیان سے کلثوم نواز اور شریف خاندان کی دل آزاری ہوئی معافی مانگلتا ہوں

لاہور:کلثوم نواز کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بیان سے کلثوم نواز اور شریف خاندان کی دل آزاری ہوئی جس پر معافی مانگلتا ہوں چوہدری اعتراز احسن نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں، وہ بہت …

مزید پڑھیں

بیگم کلثوم نواز کی زندگی پر ایک نظر

بیگم کلثوم نواز مرحومہ نے خاتون اول اور سیاسی رہنما کی حیثیت سے انتہائی فعال کردار ادا کیا۔ بیگم کلثوم نواز29 مارچ 1950 کو پیدا ہوئیں، ان کا تعلق لاہور کے کشمیری خاندان سے تھا، کلثوم صاحبہ اعلیٰ تعلیم یافتہ تھیں اور انہوں نے جامعہ پنجاب سے اردو میں ایم …

مزید پڑھیں