Tag Archives: national assembly

شیخ رشید کی تقریر کے دوران قومی اسمبلی میں ہنگامی آرائی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے احتجاج کے باعث اسپیکر نے اجلاس ملتوی کردیا۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری کے باعث اجلاس کا ماحول خاصا گرم رہا قومی اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر فواد چوہدری کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو …

مزید پڑھیں

چوہدری نثار کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کے خلاف تحریک التواء جمع کروا دی ہے۔  تحریک انصاف نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کروادی، تحریک التواء پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی غلام سروس خان نے جمع …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ ہی رہیں گے، ترجمان بلاول ہاؤس

کراچی: بلاول ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور شریک چیئرمین کے قومی اسمبلی میں آنے سے خورشید شاہ کے عہدے پر کوئی فرق نہیں پڑے گا بلکہ وہ بدستور قائد حزب اختلاف رہیں گے۔ بلاول ہاؤس کراچی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان …

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے دواہم رکن اسمبلی مستعفی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایازسومرواورعذراپیچوہو نے قومی اسمبلی کی رکنیت سےمستعفی ہونے کا اعلان کردیاہے۔  دونوں ارکان نےاستعفےپیپلزپارٹی قیادت کوپیش کردیے ہیں۔ ایاز سومرو کاکہناتھاکہ قومی اسمبلی کی رکنیت پارٹی کی امانت تھی۔ پی پی کی مرکزی مجلس عاملہ دونوں اراکین کے استعفےمنظورکرےگی۔ پیپلزپارٹی کی کمیٹی بلاول …

مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کی کرسی پر (ن) لیگ کا جیالا دکھائی دے رہا ہے، شاہ محمود

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر کی کرسی پر (ن) لیگ کا جیالا دکھائی دے رہا ہے لہٰذا ایاز صادق کو جیالا بننا ہے تو اسپیکر کی کرسی چھوڑ دیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی …

مزید پڑھیں

راولپنڈی میں تحریک انصاف اورعوامی لیگ کے کارکنوں کا احتجاج، کمیٹی چوک میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی: تحریک انصاف و عوامی مسلم لیگ کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے باعث کمیٹی چوک میدان جنگ بن گیا جب کہ پولیس نے مشتعل کارکنان پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے متعدد کو گرفتار کرلیا۔ شیخ رشید احمد کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد کمیٹی چوک پر حکومت …

مزید پڑھیں

کپتان کا اپنے خلاف ریفرنس پر ایاز صادق کو سپیکر ماننے سے انکار

اسلام آباد : عمران خان نے ایاز صادق کو سپیکر قومی اسمبلی ماننے سے انکار کر دیا۔ کہتے ہیں آج سے انہیں سپیکر نہیں ایازصادق کہوں گا۔ پی ٹی آئی سربراہ نے قومی اسمبلی میں جارحانہ خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پر بھی تنقید کے تیر چلائے۔ سپیکر کے رویے کےخلاف …

مزید پڑھیں

سپیکر کو نواز شریف سمیت تمام ریفرنسز الیکشن کمیشن بھجواناچاہیے تھے : خورشید شاہ

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کہتے ہیں کہ سپیکر قومی اسمبلی کو نواز شریف سمیت تمام ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھجوا دینا چاہیے تھےسیاسی حالات اچھے نظر نہیں آرہےحکومت کے تمام وعدے جھوٹے تھے۔۔ تفصیلات کےمطابق پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف …

مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں متنازع تقریر‘ الیکشن کمیشن نے محمود اچکزئی کو طلب کر لیا

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں متنازع تقریر کرنامہنگا پڑ گیا۔ الیکشن کمیشن نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو نوٹس جاری کردیا۔ وزیراعظم کےخلاف نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت 17 اگست کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی …

مزید پڑھیں

بی بی خود کو کنٹرول کریں : سپیکر قومی اسمبلی نے شیریں مزاری کی سرزنش کر دی

اسلام آباد : ”بی بی خود کو کنٹرول کریں “ سپیکر قومی اسمبلی نے شیریں مزاری کی سرزنش کر دی ۔ وقفہ سوالت کے دوران تحریک انصاف کی رکن شیریں مزاری بار بار وزیر تجارت خرم دستگیر خان کے جواب میں مداخلت کر رہی تھیں۔ آخر تنگ آکر سپیکر سردار …

مزید پڑھیں