Tag Archives: mustafa kamal

مصطفیٰ کمال کا 29جنوری کو ایم اے جناح روڈ پر جلسے کا اعلان

کراچی : مصطفیٰ کمال نے انتیس جنوری کو ایم اے جناح روڈ پر جلسے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں جلسے کا پہلا سرا تبت سینٹر پر اور دوسرا پتہ نہیں کہاں ہوگا۔ کراچی کا کوئی ایسا گراؤنڈ نہیں جہاں پی ایس پی کا جلسہ ہو سکے۔ نام نہاد مینڈیٹ …

مزید پڑھیں

سانحہ 12 مئی اور بلدیہ ٹاؤن میں گورنرعشرت العباد براہ راست ملوث ہیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفیٰ کمال نے سانحہ 12 مئی اور بلدیہ ٹاؤن کی ازسرنو تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں واقعات میں گورنر سندھ ملوث ہیں جب کہ عشرت العباد کا نام ای سی ایل میں ڈال کر انہیں فوری گرفتار کیا جائے۔  کراچی میں پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

سیاست میں ناکامی پر مصطفیٰ کمال بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے مصطفیٰ کمال کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں ناکامی پر مصطفیٰ کمال بوکھلاہٹ کا شکار …

مزید پڑھیں

گورنرسندھ الطاف حسین سمیت تمام شیطانی قوتوں کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد الطاف حسین تمام شیطانی قوتوں کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں اور وہ کئی حلقوں میں رشوت العباد کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا …

مزید پڑھیں

کراچی کے عوام نے بانی متحدہ اور فاروق ستار اینڈ کمپنی کو مسترد کردیا، مصطفیٰ کمال

کراچی: مصطفیٰ کمال  کا کہنا ہے کہ ملیر کے حلقے میں کل عوام نے بانی ایم کیوایم اور فاروق ستار اینڈ کمپنی کو مسترد کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ فاروق ستار ابھی دو طرفہ گیم کھیل رہے …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے کارکنان خود کو لاوارث نہ سمجھیں ،پی ایس پی ہر پاکستانی کے ساتھ کھڑی ہے :مصطفی کمال

کراچی :پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنان خود کو لا وارث نہ سمجھیں ،جو بھی پاکستانی ہے ،پاک سر زمین پارٹی اس کو تنہا نہیں چھوڑے گی ۔ان کا کہنا ہے کہ سندھ اور وفاقی حکومت ایم کیو ایم …

مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی بھوک ہڑتال ڈرامہ ہے، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ ایم کیو ایم کی بھوک ہڑتال ڈرامہ ہے، یہ کبھی استعفے نہیں دیں گے۔ انہوں نے متحدہ کو گرتی ہوئی دیوار کہہ ڈالا۔ رشید گوڈیل کو ایم کیو ایم نے کیوں کنارے لگایا، سابق ناظم نے یہ بھی بتایا۔

مزید پڑھیں

پاک سرزمین پارٹی کی جشن آزادی ریلی، کراچی کا خوف ٹوٹ گیا : مصطفیٰ کمال

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کی جشن آزادی ریلی جاری ہے جس میں سیکڑوں گاڑیوں اور بسوں پر سوار بڑی تعداد میں کارکن ریلی  منزل کی  جانب رواں دوان ہیں جبکہ  ریلی مزار قائد پر جا کر اختتام کو پہنچے گی ۔ اس موقع پر مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں

پاک سرزمین پارٹی آج سرپرائزریلی نکالے گی

کراچی: پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے آج کراچی میں نرسری سے مزارقائد تک ریلی نکالی جائے گی۔ مصطفیٰ کمال کا کہناہے کہ کراچی کے سارے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔ دعویٰ کیا کہ سرپرائزنگ ریلی ریکارڈ توڑ دے گی۔ پاک سرزمین پارٹی کے تحت جشن آزادی ریلی کی تیاریوں …

مزید پڑھیں

انیس قائم خانی نے کوئی جرم نہیں کیا ،کارکنان صبر کا مظاہرہ کریں :مصطفی کمال

کراچی :پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ انیس قائم خانی نے کوئی جرم نہیں کیا ،سب کو کچھ جاننے کے باوجود عدالتی فیصلوں پر سر تسلیم خم کر کے انیس بھائی کو جیل چھوڑ کر آئے ۔ ڈاکٹر عاصم کیس میں انیس قائم خانی کی …

مزید پڑھیں