Tag Archives: murad ali shah

کسی محکمے کیلیے کوئی نئی گاڑی نہیں خریدیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال میں کسی محکمے کے لئے کوئی نئی گاڑی نہیں خریدیں گے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وفاق سے ہمیں 49 ارب روپے کم ملے ہیں، کراچی کے پانی …

مزید پڑھیں

کراچی بہت پیچھے رہ گیا،کچرا صاف ،روشنیاں واپس لائینگے

وزیراعظم عمران خان نے گرین لائن اورکے فور سمیت کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کوفوری مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے سندھ حکومت کے ساتھ ملکرکام کریں گے‘وفاقی حکومت امن وامان کے قیام میں صوبائی حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گی‘تبدیلی اوپر سے …

مزید پڑھیں

سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت

حکومت سندھ نے سرکاری ملازمت کے امیدواروں کے لئے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت دے دی ۔ وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے،40سال سے زائد بھی عمر کے امیدوار بھی نوکری کے لئے اہل ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے سرکاری ملازمت میں عمر کی …

مزید پڑھیں

سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں اور ان مدارس کے خلاف کارروائی کر کے اپنے بچوں کو غلط راہ پر چلنے سے بچانا ہو گا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی زیر صدارت …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت کے معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کریں گے، مراد علی شاہ

سکھر: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنی حکومتی پالیسی کے تحت آئی جی تعینات کریں گے اورسندھ حکومت کے معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے …

مزید پڑھیں

سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا، مراد علی شاہ

ٹنڈو آدم: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا اگر ایسا ہوا تو اس پر اعتراض ہوگا۔ ٹنڈو آدم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کا نیا آئی جی …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے ڈاکٹر عاصم کو ضمیر کا قیدی قرار دے دیا

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے جناح اسپتال میں ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کی اور ڈاکٹرعاصم حسین کی صحت یابی کےلیے دعا کی۔ اس موقع پر مراد علی شاہ کا کہناتھا کہ ڈاکٹر عاصم کو اذیت دینے والے خود اذیتوں میں مبتلا ہیں۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کو ایک سال …

مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا ہندو کمیونٹی کے لئے پیر کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے دیوالی کے موقع پر ہندو کمیونٹی کے لئے پیر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے ہندو کمیونٹی کو دیوالی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ دیوالی منائیں حکومت آپ کی خوشیوں میں شریک ہیں، …

مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم اورصحت کی کارکردگی پروزیراعلیٰ سندھ کی برہمی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج دو اہم اجلاسوں کی سربراہی میں کئی اہم امور نمٹائے اور متعلقہ محکموں کونامکمل پروجیکٹ کی تکمیل اور ملازمین کی حاضری کو ممکن بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعلیم کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ملیر کالج کی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے ملازمتوں سے پابندی اٹھالی

کراچی: سندھ کابینہ نے صوبے کے ماتحت اداروں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ہٹادی ہے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں صوبائی وزرا، مشیراورمعاونین خصوصی نے شرکت کی۔ اجلاس میں سرکاری ملازمتوں سے پابندی ختم کرنے، دینی مدارس ترمیمی بل، اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن …

مزید پڑھیں