Tag Archives: larkana

بلاول بھٹوزرداری کے محافظ نے صحافی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاڑکانہ: چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی گارڈ نے صحافی کو قافلے کے راستے میں آنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ وی آئی پی کلچر کے خاتمے کے دعویدار حکمرانوں کے پروٹوکول کے باعث جہاں آئے روز عوام کو ذلت وخواری کا سامنا کرنا پڑتا …

مزید پڑھیں

ذوالفقارعلی بھٹو کا 89 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

کراچی /  لاہور:  پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم  ذوالفقار علی بھٹو کا 89 واں یوم پیدائش ملک بھر میں منایا  جارہا ہے۔ پیپلزپارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم  ذوالفقار علی بھٹو کا 89 واں یوم پیدائش ملک بھر میں منایا جارہا ہے،  اس سلسلے میں پیپلز پارٹی کی جانب سے …

مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے دواہم رکن اسمبلی مستعفی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایازسومرواورعذراپیچوہو نے قومی اسمبلی کی رکنیت سےمستعفی ہونے کا اعلان کردیاہے۔  دونوں ارکان نےاستعفےپیپلزپارٹی قیادت کوپیش کردیے ہیں۔ ایاز سومرو کاکہناتھاکہ قومی اسمبلی کی رکنیت پارٹی کی امانت تھی۔ پی پی کی مرکزی مجلس عاملہ دونوں اراکین کے استعفےمنظورکرےگی۔ پیپلزپارٹی کی کمیٹی بلاول …

مزید پڑھیں

ڈائن بھی7 گھرچھوڑدیتی ہے لاڑکانہ تو پی پی پی کا اپنا شہر ہے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی: چف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈائن بھی 7 گھر چھوڑدیتی ہے لاڑکانہ تو پیپلزپارٹی کا اپنا شہر ہے۔  چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کی سربراہی میں لاڑکانہ کے ترقیاتی فنڈز میں کرپشن کیس …

مزید پڑھیں

ممتازبھٹو نے مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کا اعلان کردیا

لاڑکانہ: سابق وزیراعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو نے مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ ممتاز بھٹو کے ترجمان ابراہیم ابڑو کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ نے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت سے اختلافات کے بعد پارٹی سے علیحدگی اختیار کرلی ہے، اس کے علاوہ انہوں نے حکمران پارٹی سے …

مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کے چار ارکان بھاری پروٹوکول کیساتھ گڑھی خدا بخش روانہ ، بھٹو کے مزار پر حاضری دیں گے

سکھر :سندھ کابینہ کے نئے ارکان گڑھی خدا بخش کیلئے روانہ ہو گئے ۔   سندھ کابینہ کے چار ارکان ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر کے مزار پر حاضری کیلئے گڑھی خدا بخش روانہ ہو گئے ہیں ۔ چار ارکان کیلئے پروٹوکول کی 30گاڑیاں بھی ساتھ جا رہی ہیں ۔ ذرائع …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ سے 10 افراد گرفتار، وزیرداخلہ کے گھر کا محاصرہ نہیں کیا، ترجمان رینجرز

لاڑکانہ: رینجرز نے موئن جو داڑو کے قریب کارروائی کرتے ہوئے سابق یوسی ناظم عابد بگھیو سمیت 10 افراد کو گرفتار کرلیا جب کہ صوبائی وزیر داخلہ کے گھر کے محاصرے کی خبروں کی تردید کردی۔ رینجرز کی حراست سے زبردستی چھڑائے جانے والے ٹی ایم اے ملازم اسد کھرل کی گرفتاری کے لیے …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ : رینجرز اور پولیس کا وزیر داخلہ سندھ کی رہائش گاہ کا محاصرہ

لاڑکانہ : لاڑکانہ میں رینجرز اور پولیس نے وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کی رہائشگاہ کا محاصرہ کرلیا، آنے جانے والوں کی بھی نگرانی کی جارہی ہے، جبکہ موہن جو دڑو کے قریب سے اسد کھرل کے قریب ساتھی سمیت 10 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔  رینجرز اور پولیس …

مزید پڑھیں

"جانے کی باتیں جانے دو” لاڑکانہ میں بھی آرمی چیف کے بینرز لگ گئے

لاڑکانہ: اسلام آباد کے بعد پیپلزپارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں بھی سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کے بینرز لگ گئے۔  آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بینرز اسلام آباد کے بعد پیپلزپارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں بھی لگا دیئے گئے ہیں جس پر لکھا ہے کہ جانے کی باتیں جانے …

مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں ٹریفک حادثہ، 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

لاڑکانہ: چوہڑ پور روڈ پر ٹرک اور موٹرسائیکل ميں تصادم کے نتیجے میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔  لاڑکانہ میں چوہڑپور روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھیں