Tag Archives: lahore

آرمی چیف کی شہبازشریف کو پی ایس ایل کے فائنل کی سیکیورٹی پر مکمل تعاون

لاہور: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو پی ایس ایل فائنل کی سیکیورٹی پر مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون کیا ، ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پاکستان سپر …

مزید پڑھیں

لاہور میں آرمی چیف کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے

 اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پاک فوج کا اعلیٰ سطحی اجلاس منقد ہوا جس میں انتہائی اہم فیصلے کئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق پاک فوج کا اعلیٰ سطحی اجلاس …

مزید پڑھیں

لاہور میں دھماکا، ڈی آئی جی ٹریفک اور ایس ایس پی شہید، متعدد افراد زخمی

لاہور: مال روڈ پر دھماکے میں ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر) احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل شہید ہوگئے جب کہ دیگر پولیس اہلکاروں اور ٹریفک وارڈنز سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔  لاہور کے علاقے مال روڈ پر ادویہ ساز کمپنیوں اور میڈیکل اسٹورز کے مالکان کا …

مزید پڑھیں

لاہور کے مال روڈ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی

لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے دوران دھماکا ہوگیا جس میں ابتدائی طور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جب کہ بعض زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک بتائی جاتی ہے۔  لاہور کے علاقے مال روڈ پر ادویہ ساز کمپنیوں اور میڈیکل اسٹورز کے مالکان کا احتجاج جاری تھا کہ …

مزید پڑھیں

یہاں لکھ کرلگا دیں، یہ دھرنے کی جگہ نہیں: وزیراعظم نوازشریف

لاہور: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سب کونظرآرہاہے،ہماری حکومت کیاکررہی ہے،پاکستان میں بجلی آرہی ہے،سستی بھی ہوگی۔ وزیراعظم نوازشریف نے گریٹراقبال پارک کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کی خوبصورتی میں ایک اورباب کھل رہاہے، آج جہاں موجودہیں،یہ صرف زمین کاایک ٹکڑانہیں ہے، ایک طرف …

مزید پڑھیں

لاہور میں لمس یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد

لاہور: لاہور یونی ورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کا طالب علم ہاسٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا ہے جب کہ پولیس کا کہنا ہے کہ طالب علم کی موت منشیات کی زیادہ مقدار لینے کا نتیجہ ہے۔   لاہوریونی ورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کا طالب علم شاہ میر آصف باجوہ …

مزید پڑھیں

میجرشبیرشریف شہید کا 45واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

لاہور : سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بڑے بھائی اور اکہتر کی جنگ میں دشمن کو ناکوں چنے  چبوانے والے میجر شبیرشریف نشان حیدر کا پینتالیس واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، مییجر شریف شہید وہ واحد شخصیت ہیں جنھیں نشان حیدر اور ستارہ جرات سے نواز …

مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے نئے ایڈیشنل ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا جبکہ ہائیکورٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات کے سلسلے میں یادگاری ٹکٹ کے اجرا اور ہائیکورٹ میوزیم کا بھی افتتاح کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے تاریخی لان میں نئے ججز کی …

مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محورعوام کی خدمت ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا محورعوام کی خدمت ہے اور ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کے وسائل بچا کر شاندارمثال قائم کی گئی ہے۔  لاہورمیں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اورگورنرپنجاب رفیق رجوانہ کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران صوبے میں …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا رینجرز ہیڈ کوارٹرپنجاب کا دورہ

لاہور: آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پنجاب رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف پنجاب رینجرز ہیڈکوارٹرز لاہور پہنچے تو کور کمانڈر لاہورلیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ان …

مزید پڑھیں