Tag Archives: Kylie Jenner

ٹیلر سوئفٹ ریکارڈ کمائی کرنے والی سلیبریٹی قرار

 ٹیلر سوئفٹ ایک سال میں 18 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کما کر امیر ترین سلیبریٹی قرار پائی ہیں۔ معروف امریکی اقتصادی جریدے فوربز نے ہر سال کی طرح رواں سال بھی سب سے زیادہ کمائی کرنے والے افراد کی فہرست جاری کردی۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی کمائی …

مزید پڑھیں