Tag Archives: karachi

جناح ٹرمینل پرٹڈی دل کا حملہ

جناح ٹرمینل پرٹڈی دل کا حملہ

کراچی:  سول ایوی ایشن اتھارٹی کی اسپرے مہم ناکام ہوگئی جناح ٹرمینل پرٹڈی دل نے حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق جناح ٹرمینل کے بین الاقوامی روانگی لائونج کے باہر بڑی تعداد میں ٹڈیاں منڈلانے لگیں،جس کی وجہ سے ایئرپورٹ پر موجود مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے، موجودہ …

مزید پڑھیں

وفاق کراچی پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو  نے کہا ہے کہ وفاق کراچی پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے، حکومت سياسی مخالفين کو قيد ميں ڈالنا چاہتی ہے، ملک کو چلانا کوئی کرکٹ ميچ نہيں ہے، کیا اب کراچی کو اسلام آباد ميں بيٹھے لوگ چلائيں گے؟ حيدرآباد میں پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

قائداعظم ایسا پاکستان نہیں چاہتے تھے جیسا اسے بنادیا گیا ہے

برصغیر کے مسلمانوں کو آزاد وطن دینے والے عظیم رہنما کی زندگی اور جدوجہد پر ایک نظر آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش ہے۔ بانیِ پاکستان محمد علی جناح کا 142 واں یومِ پیدائش منایا ہے۔ قائد اعظم 25 دسمبر 1876 کو جس گھر میں …

مزید پڑھیں

چپ تعزیے کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد

ممبئی: حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی دپیکا پڈوکون کے شادی کے دوپٹے پر لکھی عبارت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ کی نئی نویلی دلہن دپیکا پڈوکون نے دلہن کے روپ میں سوشل میڈیا پردھوم مچادی ہے، میڈیا پر دپیکا کے خوبصورت سرخ لہنگے، قیمتی انگوٹھی اورزیورات کے چرچے جاری ہیں تاہم دپیکا کے شادی کے دوپٹے پرلکھی سنہری عبارت نے سب کی توجہ کھینچ لی ہے۔ دپیکا کے دوپٹے پر ایک خوبصورت پیغام ’سدا سوبھا گیاوتی بھوا‘ لکھا ہے جس کا اردومیں مطلب سدا سہاگن رہو یعنی (کسی کو ہمیشہ کے لیے شادی شدہ رہنے کی دعا دینا اوربری چیزوں سے دور رہنا ہوتا ہے)۔ دپیکا سے قبل اس طرح کا خوبصورت پیغام کسی بھی بالی ووڈ اداکارہ کے لباس پر نہیں لکھا گیا تھا لہٰذا اس عبارت نے بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کھینچ لی۔

کراچی : چپ تعزیے کا مرکزی جلوس کراچی میں نشتر پارک سے برآمد ہوگیا، جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیاں کھارادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چپ تعزیے کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگیا جو ایم اے جناح روڈ سے صدر، …

مزید پڑھیں

ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور سے کراچی منتقل کررہے ہیں، شیخ رشید

ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرِریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ نوازشریف اینڈ پارٹی خرانہ لوٹ کر چلے گئے، ملک کو روزانہ 6 ارب کا سود ادا کرنا پڑتا ہے، ریلوے کو 38 ارب روپے خسارے کا سامنا ہے اور قومی ادارے پر 25 …

مزید پڑھیں

کراچی بہت پیچھے رہ گیا،کچرا صاف ،روشنیاں واپس لائینگے

وزیراعظم عمران خان نے گرین لائن اورکے فور سمیت کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کوفوری مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی کی ترقی کے لیے سندھ حکومت کے ساتھ ملکرکام کریں گے‘وفاقی حکومت امن وامان کے قیام میں صوبائی حکومت کی ہر ممکن مدد کرے گی‘تبدیلی اوپر سے …

مزید پڑھیں

کراچی میں دن دہاڑے گود سے بچے چھینے جانے کی وارداتیں بھی شروع،اسٹریٹ کرائمز سے شہری خوف میں مبتلا

شہرمیں جنگل کا قانون اچانک اسٹریٹ کرائمزاورجرائم کی دیگر واردتوں میں اضافےنے شہریوں کا سکون چھین کر خوف میں مبتلاکر دیا ہے ، کسی کی جان ومال محفوظ نہیں لیٹرے جب اور جہاں چاہتے ہیں وارداتیں کر کے بآسانی فرار ہو جاتے ہیں ۔ دن دھاڑے بچوں کا اغوااورگودوںسے چھینا …

مزید پڑھیں

کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب ڈپٹی کمشنر سجاول سے گاڑی چھین لی گئی

کراچی: بلاول ہاؤس کے قریب نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر سجاول فیصل سجاد سے گاڑی چھین لی۔  کراچی کے علاقے بلاول ہاؤس کلفٹن کے قریب سے ڈپٹی کمشنر سجاول کی گاڑی اسلحے کے زور پر چھین لی گئی۔ ابتدائی معلومات میں پولیس کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈیپارٹمنٹ سجاول …

مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، ایس ایس پی راؤ انوار

کراچی: سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب پولیس مقابلے کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔  کراچی پولیس نے سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب لنک روڈ پر کارروائی کی، پولیس کو دیکھ کر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی ، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کل کراچی حیدرآباد موٹر وے کا افتتاح کریں گے

کراچی حیدر آباد موٹروے ایم نائن پر چار انٹر چینج مکمل کرلئے گئے ہیں ،وزیراعظم محمد نواز شریف کل کراچی حیدرآباد موٹر وے کا افتتاح کریں گے۔ منصوبے کی تکمیل سے کراچی اور حیدرآباد کے درمیان سفر مزید آسان ہو جائےگا۔ موٹروے ایم نائن پرپچہترکلومیٹرتعمیرشدہ حصے کاافتتاح کل (جمعہ) کو …

مزید پڑھیں