Tag Archives: karachi news

کراچی : غیرقانونی ہائیڈرنٹس کیخلاف بڑا آپریشن، سامان ضبط، دس افراد گرفتار

کراچی : غیرقانونی ہائیڈرنٹس کیخلاف بڑا آپریشن، سامان ضبط، دس افراد گرفتار

کراچی : اینٹی کرپشن کے عملے نے غیر قانونی ہائیڈرنٹس کیخلاف بڑا آپریشن کرتے ہوئے ضلع غربی میں چلنے والے3غیر قانونی ہائیڈرنٹس سیل کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ضلع غربی میں چلنے والے3غیر قانونی ہائیڈرنٹس سیل کردئیے گئے، ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ افسران نے بڑا …

مزید پڑھیں

کراچی میں بلاول ہاؤس کے قریب ڈپٹی کمشنر سجاول سے گاڑی چھین لی گئی

کراچی: بلاول ہاؤس کے قریب نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر سجاول فیصل سجاد سے گاڑی چھین لی۔  کراچی کے علاقے بلاول ہاؤس کلفٹن کے قریب سے ڈپٹی کمشنر سجاول کی گاڑی اسلحے کے زور پر چھین لی گئی۔ ابتدائی معلومات میں پولیس کا کہنا تھا کہ ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈیپارٹمنٹ سجاول …

مزید پڑھیں

کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک، ایس ایس پی راؤ انوار

کراچی: سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب پولیس مقابلے کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔  کراچی پولیس نے سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب لنک روڈ پر کارروائی کی، پولیس کو دیکھ کر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی ، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کل کراچی حیدرآباد موٹر وے کا افتتاح کریں گے

کراچی حیدر آباد موٹروے ایم نائن پر چار انٹر چینج مکمل کرلئے گئے ہیں ،وزیراعظم محمد نواز شریف کل کراچی حیدرآباد موٹر وے کا افتتاح کریں گے۔ منصوبے کی تکمیل سے کراچی اور حیدرآباد کے درمیان سفر مزید آسان ہو جائےگا۔ موٹروے ایم نائن پرپچہترکلومیٹرتعمیرشدہ حصے کاافتتاح کل (جمعہ) کو …

مزید پڑھیں

کراچی: حساس اداروں کی کارروائی میں تین بھارتی ایجنٹ گرفتار

کراچی: بھارتی خفیہ ایجنسی ” را” کے ایجنٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی ہے ۔ حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے تین بھارتی ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ایجنٹوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہےجبکہ گرفتار بھارتی ایجنٹس کا …

مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال کا 29جنوری کو ایم اے جناح روڈ پر جلسے کا اعلان

کراچی : مصطفیٰ کمال نے انتیس جنوری کو ایم اے جناح روڈ پر جلسے کا اعلان کر دیا۔ کہتے ہیں جلسے کا پہلا سرا تبت سینٹر پر اور دوسرا پتہ نہیں کہاں ہوگا۔ کراچی کا کوئی ایسا گراؤنڈ نہیں جہاں پی ایس پی کا جلسہ ہو سکے۔ نام نہاد مینڈیٹ …

مزید پڑھیں

کراچی میں امن و امان کے قیام کیلیے رینجرز کی معاونت جاری رہے گی، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ فرائض کی انجام دہی اور امن و امان کے قیام کے سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے رینجرز کی مدد اور ہرممکنہ معاونت جاری رہے گی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل …

مزید پڑھیں

سائٹ ایریا سے تین دہشتگردوں سمیت سترہ افراد زیرحراست

کراچی: پولیس نے سائٹ ایریا سے تین دہشتگردوں سمیت سترہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے، دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ ایس ایچ او غلام حسین کورائی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سائٹ ایریا کے علاقے مالاکنڈ پہاڑی پر خفیہ اطلاع پر پولیس …

مزید پڑھیں

کراچی سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد پکڑا گیا

کراچی : سی ٹی ڈی نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کا دہشت گرد گرفتار کر لیا جبکہ عرفات ٹاؤن میں پولیس نے ایک ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سےگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم …

مزید پڑھیں

سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں کہ ملک سے بھاگ گیا ہوں، آصف زرداری

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کیلئے مایوسی نہیں امید کا پروگرام  لے کر آیا ہوں اور سیاسی اداکار دماغ سے فطور نکال دیں کہ ملک سے بھاگ گیا ہوں۔ ڈیڑھ سال بعد دبئی سے کراچی پہنچنے کے بعد ایرپورٹ پر استقبال کے لئے آنے والے …

مزید پڑھیں