Tag Archives: islamabad

پاکستان انسانی ہمدردی کے تحت یمن تنازع میں‌ کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے، وزیراعظم

پاکستان انسانی ہمدردی کے تحت یمن تنازع میں‌ کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یمن میں بدامنی کا خاتمہ خطے، عالمی امن کے لیے ضروری ہے، پاکستان یمنی صدر کی قانونی حکومت کی بحالی کے لیے تعاون کرتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے یمن کے سفیر نے ملاقات کی جس میں …

مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ ،ریکٹر سکیل پر شدت6ریکارڈ

اسلام آباد:  ملک کے مختلف شہروں راولپنڈی ،اسلام آباد ،پشاور،خیبر ایجنسی اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی.  تفصیلات کے مطابق ڈی جی محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا تھا زلزلے کا مرکز تاجکستان کا سرحدی علاقہ …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ محمد زبیر کی تقرری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

 اسلام آباد: محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ  تقرری کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔  شاہد اورکزئی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ محمد زبیر گورنر کے منصب کی شرائط پر پورا نہیں اترتے، …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سیشن جج کی گھریلو ملازمہ پر تشدد ثابت، مقدمہ درج

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایڈیشنل سیشن جج کی گھریلو ملازمہ پر تشدد ثابت ہوگیا ہے۔  اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کے گھر میں ملازمت کرنے والی بچی طیبہ پر تشدد کے واضح ثبوت مل گئے ہیں۔ پمز اسپتال سے جاری ہونے والی ابتدائی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملازمہ …

مزید پڑھیں

پاکستان میں صحیح کام کرنا ناممکن اورغلط کام کرنا انتہائی آسان ہے، چوہدری نثار

 اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحیح کام کرنا مشکل اور ناممکن جب کہ غلط کام کرنا انتہائی آسان ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ہم تشویش ناک صورتحال سے گزررہے ہیں، پاکستان کے …

مزید پڑھیں

حکومت نےمولانا فضل الرحمان کواہم ترین ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد: مفاہمت کا بادشاہ کہیں سیاست کا چلن نہ شروع کردے،وزیراعظم کو سوجھ گئی تو زرداری کو منانے کی ٹھان لی اور سیاست کے بادشاہ مولانا فضل الرحمان کواہم ٹاسک سونپ دیا۔ زرداری کی واپسی،اپوزیشن کے گرینڈ الائنش کی باتیں، وزیراعظم نےمفاہمت کے سلطان کو وطن واپسی پر پارٹی …

مزید پڑھیں

پاکستان میں طاقتور لوگوں کو انصاف کا نظام نہیں پکڑسکتا، عمران

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف نے اسمبلی میں جھوٹ بولا، پاکستان میں طاقتور لوگوں کو انصاف کا نظام نہیں پکڑسکتا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ دو چیزیں واضح ہوچکی ہیں نوازشریف نے اسمبلی میں جھوٹ بولا، …

مزید پڑھیں

چالیس سال پہلے کے کاروبار کا ریکارڈ پیش کرنا ممکن ہی نہیں: ن لیگ

اسلام آباد : پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس کے بعد لیگی رہنماؤں کا بھی جوابی وار۔ طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صرف دستاویزات کھنگال رہی ہے۔ عدالت نےتسلیم کیا ہے وزیراعظم پاناما کیس میں ملزم نہیں۔ دانیال عزیز نے کہا کہ کاروبار کے ثبوت …

مزید پڑھیں

بھارت کے خواتین اوربچوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ایل اوسی پر مسلسل خلاف ورزی کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کررہا ہے لیکن ہم خواتین اوربچوں سمیت شہریوں پردانستہ حملے برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔  اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں مشیرخارجہ سرتاج عزیز، مشیرقومی سلامتی …

مزید پڑھیں

سیاستدان کو سزا دینا اور مقدس گائے کو چھوڑ دینا غلط ہے، رضا ربانی

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آئین کی حکمرانی، قانون کی عملداری اور سیاستدانوں کی کچھ باتوں کو مسلح افواج کے خلاف سمجھا جاتا ہے جب کہ صرف سیاستدان کو سزا دینا اور مقدس گائے کو چھوڑ دینا غلط ہے۔  اسلام آباد میں دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی …

مزید پڑھیں