Tag Archives: iran

پاکستان اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دے: ایران

پاکستان اپنی سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے دے: ایران

ایران اور پاکستان ضرورت کی صورت میں سرحدوں پر مشترکہ مشقیں کریں گے۔  اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر داخلہ برائے سیکورٹی امور حسین ذوالفقاری نے ہمدان صوبے کے نئے گورنر جنرل کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام …

مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے مسئلے پر ایران مخالف مسودہ قرارداد ناکام

انسانی حقوق کے مسئلے پر ایران مخالف مسودہ قرارداد ناکام

اقوام متحدہ کی جنرل کی اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے انسانی حقوق کے مسئلے پر ایران مخالف قرارداد کا مسودہ پیش کیا لیکن یہ مسودہ لازمی اٹھانوے اراکین کی حمایت حاصل نہیں کرسکا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب کینیڈا کی …

مزید پڑھیں

کیوبا کے خلاف امریکی پابندیوں کی مخالفت میں قرارداد

کیوبا کے خلاف امریکی پابندیوں کی مخالفت میں قرارداد

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد پاس کرکے مطالبہ کیا ہے کہ کیوبا کے خلاف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں۔ اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی خود سرانہ پابندیوں …

مزید پڑھیں

ایران اور روس تیل کی عالمی منڈی میں استحکام لائیں گے

ایران اور روس تیل کی عالمی منڈی میں استحکام لائیں گے

ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اپنے دورہ ماسکو میں روس کے وزیر توانائی سے ملاقات اور تیل کی عالمی منڈی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ بیژن نامدار زنگنے اور الیکزینڈر لوواک کے درمیان ہونے والی ملاقات میں توانائی اور ایندھن کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے …

مزید پڑھیں

سوئیفٹ سسٹم تک ایران کی دسترسی کے مسئلے پر ٹرمپ حکومت میں دھڑے بندی

سوئیفٹ سسٹم تک ایران کی دسترسی کے مسئلے پر ٹرمپ حکومت میں دھڑے بندی

واشنگٹن فری بیکن کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کے بعض حکام تہران کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں کے بعد سوئیفٹ سسٹم تک ایران کی دسترسی کے تحفظ کے خواہاں ہیں۔ واشنگٹن فری بیکن کے مطابق سوئیفٹ حکام نے گذشتہ ہفتے واشنگٹن میں امریکی حکام سے ملاقات کی ہے …

مزید پڑھیں

ایران نے پڑوسی عرب ملک پر حملہ کردیا،

تہران(ویب ڈیسک) ایرانی فوج پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اس نے شام میں ان باغیوں کے ہیڈکوارٹرز پر میزائل داغے ہیں جو گذشتہ ماہ ایرانی شہر اہواز میں پریڈ حملے میں ملوث تھے،ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی فضائیہ نے شام کے دریائے فرات کے مشرق میں واقع دہشت …

مزید پڑھیں

ہمیں نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو ایران کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا، امریکا

واشنگٹن: امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے ہمیں نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ایران کو خبردار …

مزید پڑھیں

پریڈ حملہ؛ ایران کا امریکا اور اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان

ایرانی پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ حسین سلامی نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تہران کی طرف سے تباہ کن ردعمل کی اْمید رکھیں، انھوں نے ان دونوں ملکوں پر اہواز حملے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایرانی شہر اہواز میں …

مزید پڑھیں

ایران میں فوجی پریڈ پر مسلح افراد کا حملہ، 8 اہلکار ہلاک

ایران میں ہفتہ دفاع کے موقع پر ہونے والی فوجی پریڈ پر مسلح افراد کے حملے میں 8 فوجی ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی شہر اھواز میں نامعلوم مسلح افراد نے فوجی پریڈ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک اور …

مزید پڑھیں

امریکی حکومت کا پاگل پن بڑھتا جا رہا ہے، ایران

تہران: ایران کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کا پاگل پن بڑھتا جا رہا ہے لہذا بین الاقوامی برادری امریکا کو راہ راست پر لانے کے لیے کردار ادا کرے۔ ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ امریکا ایران کے بعد اب عالمی فوجداری عدالت پر …

مزید پڑھیں