Tag Archives: Iran closed down its consular offices in Turkey

ترکی میں تمام سفارتی مراکز بند کردیئے

تہران : امریکا کے بعد ایران نے بھی ترکی میں تمام سفارتی مراکز غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیئے ہیں۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیر کے قتل کے بعد ایران نے اپنے سفارتی عملے کی حفاظت کے لیے ترکی میں سفارتی مراکز بند کردیئے ہیں۔ ایرانی خبر …

مزید پڑھیں