Tag Archives: international news

یورپی سربراہی اجلاس میں بریگزٹ معاہدے کی منظوری

یورپی سربراہی اجلاس میں بریگزٹ معاہدے کی منظوری

برسلز: برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان علیحدگی کے لیے تیار کردہ بریگزٹ معاہدے کا مسودہ یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں منظور کرلیا گیا، اسپین نے معاہدے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی بحث کے …

مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ بیٹی کے دفاع میں سامنے آگئے، ایوانکا سے متعلق خبریں جعلی قرار

امریکی صدر ٹرمپ بیٹی کے دفاع میں سامنے آگئے، ایوانکا سے متعلق خبریں جعلی قرار

واشگنٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سے متعلق خبروں کو جھوٹی اور جعلی قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بیٹی کے دفاع میں سامنے آگئے، ٹرمپ نے اپنی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ کی جانب سے سرکاری کاموں کے لیے ذاتی ای …

مزید پڑھیں

سوڈان میں باپ نے بیٹی کو فیس بک پر نیلام کردیا

سوڈان میں باپ نے بیٹی کو فیس بک پر نیلام کردیا

خرطوم:  جنوبی سوڈان سے تعلق رکھنے والے ایک بے رحم شخص نے اپنی بیٹی کو فیس بک پر نیلام کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  یہ انسانیت سوز واقعہ منظر عام پر آنے کے بعد سے فیس بک کو زبردست تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، عوامی حلقے اس بات پر …

مزید پڑھیں

لندن میں بس اسٹاپ پر دھماکہ

لندن میں بس اسٹاپ پر دھماکہ

جنوبی لندن کے ایک بس اسٹاپ پر دھماکے ہونے اور آگ لگنے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔  پولیس نے بتایا ہے کہ جنوبی لندن کے بس اسٹاپ پر جمعرات کے روز آگ لگ گئی تاہم فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پا لیا۔ علاقے  کے لوگوں کا کہنا …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کے نسل پرستانہ موقف پر اوباما کی تنقید

ٹرمپ کے نسل پرستانہ موقف پر اوباما کی تنقید

امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما نے موجودہ صدر ٹرمپ کے نسل پرستانہ مواقف پر شدید تنقید کی ہے۔ بارک اوباما نے ٹرمپ کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر کی نسل پرستی اور ان کا کنفیوژن، امریکی مسائل جوں کے توں باقی رہنے …

مزید پڑھیں

مراکشی خاتون نے بوائے فرینڈ کو قتل کرکے اس کا گوشت پکا کر پاکستانی مزدوروں کو کھلا دیا

مراکشی خاتون نے بوائے فرینڈ کو قتل کرکے اس کا گوشت پکا کر پاکستانی مزدوروں کو کھلا دیا

ابوظہبی:  متحدہ عرب امارات میں مراکشی خاتون نے شادی سے انکار پر سابق بوائے فرینڈ کو قتل کرنے کے بعد اس کا گوشت پکا کرپاکستانی مزدوروں کو کھلادیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق  یہ لرزہ خیز واقعہ چند روز قبل  اس وقت منظر عام پر آیا جب مقتول کی تلاش کے …

مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرکی اسمبلی تحلیل کردی گئی

مقبوضہ کشمیرکی اسمبلی تحلیل کردی گئی

سری نگر:   گورنرستیا پال ملک نے مقبوضہ کشمیرکی اسمبلی تحلیل کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گورنر نے قانون ساز اسمبلی کو رات میں اس وقت تحلیل  کرنے کا اعلان کیا جب کہ تین بڑی جماعتوں نے  اتحادی بننے کا فیصلہ کرتے ہوئے مخلوط حکومت بنانے دعویٰ کیا۔ پیپلزکانفرس کے سجادلون …

مزید پڑھیں

دنیا بھر میں‌ دہشت گردی کا پشت پناہ ایران ہے، ٹرمپ

دنیا بھر میں‌ دہشت گردی کا پشت پناہ ایران ہے، ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی حمایت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی انتہا پسند سرگرمیوں کے باعث خطے کو خطرات لاحق ہیں جس کا مقابلہ سعودیہ کے ساتھ ملکر کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار امریکی صدر نے منگل کے روز جاری بیان میں …

مزید پڑھیں

حریت رہنماؤں کا میر حفیظ اللہ کے قتل کیخلاف کل وادی بھر میں ہڑتال کا اعلان

حریت رہنماؤں کا میر حفیظ اللہ کے قتل کیخلاف کل وادی بھر میں ہڑتال کا اعلان

سری نگر: حریت قیادت ںے بھارت کے تسلط کے خلاف جدوجہد کرنے والی تنظیم تحریک حریت جموں کشمیر کے سینئر رہنما میر حفیظ اللہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کل مکمل ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میرحفیظ اللہ کو گزشتہ روز ان کے گھر میں …

مزید پڑھیں

صحافی کے قتل کے باوجود سعودی عرب اہم اتحادی رہے گا، ٹرمپ

صحافی کے قتل کے باوجود سعودی عرب اہم اتحادی رہے گا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکا کا اہم اتحادی ہے اور یہ اتحاد برقرار رہے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل پر بار بار موقف تبدیل کرنے والے صدر ٹرمپ بالآخر ولی عہد …

مزید پڑھیں