Tag Archives: international news

یوکرائن نے روس سے ملحقہ سرحدی علاقے میں مارشل لاء لگادیا

یوکرائن نے روس سے ملحقہ سرحدی علاقے میں مارشل لاء لگادیا

کیو: یوکرائن نے روس سے ملحقہ سرحدی علاقے میں تیس روز کے لیے مارشل لاء نافذ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرائن کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نذر یوکرائینی پارلیمنٹ نے روس سے ملحقہ سرحدی علاقے میں تیس روز کے لیے مارشل لاء لگانے سمیت …

مزید پڑھیں

شام: دیرالزور پر امریکہ کا حملہ، درجنوں جاں بحق و زخمی

شام: دیرالزور پر امریکہ کا حملہ، درجنوں جاں بحق و زخمی

شام کے صوبے دیرالزور پر امریکہ کی زیرکمان اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔ شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق امریکی اتحاد نے شام میں یہ حملہ البوکمال کے علاقے ہجین کے رہائشی علاقوں پر کیا۔ …

مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد اپنے منصب پر برقرار رہیں گے، شہزادہ ترکی الفیصل

سعودی ولی عہد اپنے منصب پر برقرار رہیں گے، شہزادہ ترکی الفیصل

ریاض: سعودی شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اپنے منصب پر برقرار رہیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے اہم رکن شہزادہ ترکی الفیصل نے سی آئی اے کی ان رپورٹس کو مسترد کردیا ہے …

مزید پڑھیں

سویٹزر لینڈ کے شہریوں کی بڑی تعداد گائے کی سینگ کاٹنے کے حق میں بول پڑی

سویٹزر لینڈ کے شہریوں کی بڑی تعداد گائے کی سینگ کاٹنے کے حق میں بول پڑی

سویٹزر لینڈ : شہریوں نے ایک ریفرنڈم کے ذریعے گائے کے سینگ کاٹنے کے عمل کو  درست قرار دیتے ہوئے گائے کے سینگ نہ کاٹنے کی مہم کو رد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گائے کے سینگ ہونے چاہییں یا نہیں؟ یہ موضوع آج کل سویٹزر لینڈ کے شہریوں میں …

مزید پڑھیں

یوگنڈا کی جھیل میں کشتی ڈوبنے سے 30 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

یوگنڈا کی جھیل میں کشتی ڈوبنے سے 30 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

کمپالا:  یوگنڈا کی وکٹوریا جھیل میں مسافر بردار کشتی الٹنے کے باعث 30 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کے نزدیک جھیل وکٹوریا میں 84 مسافروں کو لے کر جانے والی کشی الٹ …

مزید پڑھیں

امریکہ داعش کا اتحادی ہے، روسی وزیر خارجہ

امریکہ داعش کا اتحادی ہے، روسی وزیر خارجہ

روس نے کہا کہ امریکہ دہشت گرد گروہ داعش کو شام میں اپنا ایک اتحادی تصور کرتا ہے اور اس کے خلاف جنگ کے بہانے وہ شام میں اپنی غیر قانونی موجودگی جاری رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ماسکو سے ہمارے نمائندے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف …

مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی فوجی ہلاک

افغانستان میں امریکی فوجی ہلاک

افغانستان میں امریکہ کے ایک فوجی کو سنیچر کو قتل کردیا گیا۔ نیٹوکی قیادت والے ریزالیوٹ سپورٹ نے ایک بیان میں اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک امریکی فوجی کو قتل کردیا گیا ہے۔ امریکی دفاعی شعبہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقتول فوجی کی …

مزید پڑھیں

مالی میں فرانسیسی فوج سے جھڑپ میں النصرہ کا ڈپٹی کمانڈر ہلاک

مالی میں فرانسیسی فوج سے جھڑپ میں النصرہ کا ڈپٹی کمانڈر ہلاک

بماکو:  فرانسیسی فوج کے ایک حملے میں شدت پسند جماعت جماعتہ النصرہ کا مرکزی ڈپٹی کمانڈر مادو الکووفہ مارا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مالی میں حکومت کے خلاف برسرپیکار شدت پسند مسلح گروہ جماعتہ النصرہ الاسلام والمسلمین کا مرکزی نائب صدر امادو کووفہ فرانسیسی فوج کے …

مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور سرحد کھولنے کی تقریب کیلئے پاکستانی دعوت نامہ موصول

نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور سرحد کھولنے کی تقریب کیلئے پاکستانی دعوت نامہ موصول

سابق بھارتی کرکٹر و ریاستی وزیر نوجوت سنگھ سدھو کو کرتارپور سرحد کھولنے کی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان کی جانب سے دعوت نامہ موصول ہوگیا ہے۔  نوجوت سنگھ سدھو نے کرتارپورسرحد کھولنےکی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان کی دعوت ملنےکی تصدیق بھی کردی ہے۔ بھارتی میڈیا سے …

مزید پڑھیں

روس کا امریکی فوجی نقل و حرکت پر سخت انتباہ

روس کا امریکی فوجی نقل و حرکت پر سخت انتباہ

  روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے اپنے ملک کی سرحدوں کے قریب امریکہ کی فوجی نقل و حرکت پر سخت خبردار کیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں روسی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے اقدامات کی وجہ سے یوکرین کا بحران پیدا ہوا …

مزید پڑھیں