Tag Archives: indian army

بھارت کی اصلی سرجیکل اسٹرائیک کا وہ جواب دینگے کہ جعلی کا بھی نہیں سوچے گا،وزیردفاع

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کیا گیا تھا اور اب بھی کہا جار ہا ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک کیا جائے گا اور اگر ایساہوا تو ایسا جواب دیں گے کہ وہ جعلی بھی بھول جائیں گے۔ سینیٹ میں سوالات …

مزید پڑھیں

ایل اوسی پربھارتی فوج کی اسکول وین پرفائرنگ سے ڈرائیورشہید، 8 بچے زخمی

نکیال:  ایل اوسی پربھارتی فوج کی اسکول وین پرفائرنگ سے ڈرائیورشہید جب کہ 8 بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ لائن آف کنٹرول پرکچھ دن خاموشی کے بعد بھارت کی جانب سے ایک بارپھرجارحیت اور اشتعال انگیزی کا سلسلہ شروع ہوگیا، بھارتی فوج نے نکیال سیکٹرپرشہری آبادی پرگولہ باری اور فائرنگ کی ہے۔ بھارتی جارحیت کا …

مزید پڑھیں

بھارتی فورسزکی خلاف ورزی پربھرپورجواب دیا جائے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں کوہدایت کی ہے کہ لائن آف کنٹرول پربھارتی فورسز کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا بھرپورجواب دیا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے پاک …

مزید پڑھیں

بھارت ہماری تحمل کی پالیسی کو کمزوری نہ سمجھے: جنرل راحیل

اسلام آباد : سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کہتے ہیں کہ ملک کو درپیش  چیلنجز ابھی ختم نہیں ہوئے۔ نیشل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنا ہو گا۔ بھارت ہماری تحمل کی پالیسی کو کمزوری نہ سمجھے۔ سی پیک کے خلاف سازشیں کرنے والے اس …

مزید پڑھیں

ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارت کی نسلیں یاد رکھیں گی، سربراہ پاک فوج

خیبر ایجنسی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایل او سی پر سرجیکل اسٹرائیک کا ڈراما رچایا لیکن اگر ہم نے سرجیکل اسٹرائیک کی تو بھارت کی نسلیں یاد رکھیں گی۔  آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کا دورہ کیا جہاں …

مزید پڑھیں

پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث بھارتی سفارتکاروں کا نیٹ ورک پکڑا گیا

اسلام آباد: پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے کئی سفارت کاروں کا تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔  اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے کئی اہلکار پاکستان میں تخریبی کارروائیوں میں ملوث پائے گئے ہیں، ملک کی سیکیورٹی ایجنسیز نے سفارتکاروں کے لبادے میں تخریب کاروں کا …

مزید پڑھیں

بھارت کی ایل او سی کے بعد ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزی، پاکستان کا بھی منہ توڑ جواب

راولپنڈی: بھارت مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت کے بعد جذبہ آزادی کی لہر کو دبانے میں ناکام ہوا تو اس نے لائن آف کنٹرول پر  اشتعال انگیزی شروع کردی تھی جس کے نتیجے میں کئی بے گناہ شہری شہید ہوئے اور اب اس نے ورکنگ باؤنڈری پر بھی فائرنگ …

مزید پڑھیں

ایل او سی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کا جانی نقصان بھی ہوا، ترجمان پاک فوج

مظفر آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی کا بھرپور جواب دیا گیا اور جوابی کارروائی میں بھارت کا جانی نقصان بھی ہوا۔ پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ …

مزید پڑھیں

بھارت کا آزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے دوسری جانب آزاد کشمیر میں  بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کے سرجیکل اسٹرائیک کی سختی سے تردید کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ نے لائن آف کنٹرول کے دوسری جانب آزاد کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک …

مزید پڑھیں

بھارت ہمیں جتنا مارے گا آزادی کےلئے ہمارا عزم اور حوصلہ اتنا ہی بلند ہوگا، سید علی گیلانی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے رہنما علی گیلانی کا بھارتی فوج کے نام کھلا خط اس وقت ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے جس میں انہوں نے قابض فوج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم ہمیں جتنا مارو گے، آزادی کےلئے ہمارا عزم …

مزید پڑھیں