Tag Archives: imran khan

وفاق کراچی پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے،بلاول بھٹو زرداری

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو  نے کہا ہے کہ وفاق کراچی پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہا ہے، حکومت سياسی مخالفين کو قيد ميں ڈالنا چاہتی ہے، ملک کو چلانا کوئی کرکٹ ميچ نہيں ہے، کیا اب کراچی کو اسلام آباد ميں بيٹھے لوگ چلائيں گے؟ حيدرآباد میں پریس کانفرنس …

مزید پڑھیں

کیا وزیر اعظم کے گھر بچے کی پیدائش ہونے والی ہے ؟

کیا واقعی وزیر اعظم عمران خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے ؟ یہ وہ سوال ہے جو اکثر پاکستانیوں کے ذہن میں اس ایک خبر نے پیدا کردیا جو روزنامہ امت نے گزشتہ روز شائع کی تھی ۔حکومت کی جانب سے پاکستانیوں کے ذہنوں میں اٹھنے والے …

مزید پڑھیں

کاروبار کیلئے جائیداد ، سمندر پار پاکستانیوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائیگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایسے وقت میں جب تحریک انصاف کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سمندر پار پاکستانی جو نان فائلرز ہیں انہیں پاکستان میں گاڑیاں اور جائیداد خریدنے کی اجازت ہوگی جبکہ دیگر نان فائلرز پر پابندی برقرار رہے گی۔ وزیراعظم کے ترجمان نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا تھرکی صورتحال پر اظہارتشویش

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم سے صدرپی ٹی آئی سندھ امیربھٹو اور رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ملاقات کی۔ اس موقع پروزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق، افتخار درانی اور سیکرٹری جنرل ارشد داد بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے پی ٹی آئی سندھ کے صدراورسیکرٹری جنرل پر …

مزید پڑھیں

2014ءدھرنوں کے پیچھے لندن پلان تھا: خرم نواز گنڈاپور

لاہور (ویب ڈیسک) عوامی تحریک کے رہنما خرم نواز گنڈا پور نے اعتراف کیا ہے کہ 2014 کے دھرنوں کے پیچھے لندن پلان تھا، عمران خان، پرویز الہی اور چوہدری شجاعت حسین نے لندن میں طاہرالقادری سے ملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کی حکومت کے خلاف …

مزید پڑھیں

ہنڈی، حوالہ، غیر ملکی کرنسی اور انسداد منی لانڈرنگ قوانین میں ترامیم کا فیصلہ

وزارت خزانہ نے ہنڈی، حوالہ، غیر ملکی کرنسی اور انسداد منی لانڈرنگ کے حوالے سے قوانین میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا، ایف آئی اے شک کی بنیاد پر دفاتر اور گھروں پر چھاپے مار سکے گی، اسے جائیداد ضبطگی اور مشکوک رقوم ضبط کرنے کے اختیارات بھی مل جائیں گے۔ …

مزید پڑھیں

عمران خان کی باتیں ہوا میں

پاکپتن کے ڈی پی اوررضوان گوندل کے تبادلے کا معاملہ ابھی تھما نہیں تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ایک مرتبہ پھر خبروں میں آگئے، وزیراعلیٰ ہاﺅس میں عثمان بزدار نے فیصل آباد، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن کے افسران کو اراکین اسمبلی کے سامنے بٹھادیا اور سیاسی شخصیات کیساتھ تعاون نہ کرنے …

مزید پڑھیں

حکومت ملتے ہی پی ٹی آئی کی مقبولیت کس حد تک گر گئی ؟

اپوزیشن میں رہ کر تندو تیز بیانات سے عوام کی خوشنودی حاصل کی جاسکتی ہے لیکن جب کوئی حکومت میں آتا ہے تو اس کے بیانات سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے ہی عوام خوش ہوتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ تحریک انصاف جو الیکشن سے پہلے شہرت کی بلندیوں …

مزید پڑھیں

عمران خان نے ایسا کام کرنے کا فیصلہ کر لیا کہ وزراء کی راتوں کی نیند اڑ جائے گی

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی اور صوبائی وزرا کی کارکردگی چیک کرنے کے لئے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا ، کمیٹی خفیہ طور پر کارکردگی چیک کر کے ماہانہ رپورٹ براہ راست وزیرا عظم کو دے گی ،وزیر اعظم کی سختیوں اور پریشر کے باعث وزرا اپنی وزارت …

مزید پڑھیں

ضیاء اور مشرف کی جیلیں دیکھیں، عمران خان کی جیل بھی جانے کو تیار ہیں: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ سلیکٹڈ حکومت سلیکٹڈ وزیراعظم اور سلیکٹڈ وزیر ہیں، ہم نے ضیاء اور مشرف کی جیلیں دیکھیں، عمران خان کی جیل بھی جانے کو تیار ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے حکمراں …

مزید پڑھیں