Tag Archives: imran khan pti

عمران خان کو عدالت سے باہر عدالت لگانے کی عادت ہے: لیگی رہنما

اسلام آباد : ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدالتیں ثبوتوں کی بنیاد پر فیصلے دیتی ہیں، عمران خان کو عدالت سے باہر عدالت لگانے کی عادت ہے۔ دانیال عزیز نے کہا نعیم بخاری نے انکشاف کیا کہ میں تو اسٹپنی وکیل ہوں، اصل وکیل تو حامد …

مزید پڑھیں

پاناما کیس میں نوازشریف ہمارے دیئے گئے ثبوتوں سے بچ نہیں سکتے، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں جو ثبوت ہم نے دے دیے ہیں وہ کافی ہیں اور اس میں نوازشریف نکل نہیں سکیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس سے وزیراعظم کی ساکھ پرسوالیہ نشان اٹھ گیا …

مزید پڑھیں

کیس دلائل سے نہیں بلکہ ثبوت سے جیتاجاتا ہے، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کیس دلائل سے نہیں بلکہ ثبوت سے جیتاجاتاہے، جبکہ الزامات پر کیس کا فیصلہ نہیں کیاجاتا۔ پانامہ کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا …

مزید پڑھیں

سڑکوں پر سرمایہ کاری کرنے سے قومیں نہیں بنتیں: عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سڑکوں پر سرمایہ کاری کرنے سے قومیں نہیں بنتیں، قومیں انسانوں پر سرمایہ کاری کرنے سے بنتی ہیں۔ہمارے ڈھائی کروڑ بچے اسکول نہیں جاتے۔ ہمارے حکمران سچ نہیں بولتے۔ تفصیلات کے مطابق نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن سے …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے عدالت کی توہین کی ہے : عابد شیر ،انوشہ رحمان

اسلام آباد: حکومتی ارکان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے عدالت کی توہین کی عابدشیر علی کہتے ہیں کہ دامن صاف ہے۔۔ہر میدان میں مقابلے کے لئے تیارہیں انوشہ رحمن کاکہنا ہے کہ عمران خان نے ثابت کردیا وہ سپریم کورٹ کو نہیں مانتے وہ کیا سمجھتے ہیں جو …

مزید پڑھیں

عمران خان کے سہارے چھن گئے اور اب وہ سیاسی یتیم ہوگئے ہیں ۔ طلال چوہدری

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) لیگ کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سہارے چھن گئے اور اب وہ سیاسی یتیم ہوگئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ کیس روزانہ کی بنیاد پرسناجائے، مخالفین کے پاس الزامات ہیں …

مزید پڑھیں

اقتدار میں آئے تو کرپشن فری پاکستان کا خواب پوراکرینگے: عمران خان

کالام: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کہتےہیں وفاقی حکومت ساری ترقی اشتہاروں میں کررہی ہے۔اقتدارمیں آئےتوکرپشن فری پاکستان کاخواب پوراکریں گے۔عمران خان نےکالام میں چوراسی میگاواٹ کےہائیڈرو پروجیکٹ منصوبےکاسنگ بنیادرکھ دیا۔ تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخواحکومت نےسستی ترین پن بجلی کی پیداوارکی جانب ایک اوربڑاقدم اٹھالیا۔ تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان …

مزید پڑھیں

پاناما لیکس کے دلائل سے لگا کہ یہ کیس ایک ہی دستاویز سے ختم ہوگیا : عمران خان

 اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کیس کے دلائل سے لگا کہ یہ کیس ایک ہی دستاویز سے ختم ہوگیا ۔ دبئی سٹیل مل تو خسارے میں تھی پیسہ کہاں سے بھیجا گیا؟؟ نوازشریف نے پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ میں جھوٹ بولا  پاناما …

مزید پڑھیں

تحریک انصاف سپریم کورٹ سے شرمندہ ہو کر نکلے گی: عابد شیر علی

اسلام آباد : وزیرمملکت عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف سپریم کورٹ سے شرمندہ ہو کر نکلے گی۔ شیخ رشید کا سیاسی جنازہ لال حویلی سے نکلے گا جبکہ وزیرِمملکت مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ پی ٹی آئی کی خواہش پر وزیراعظم نہیں جائیں گے۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیں

عمران خان کا کل دھرنے کے بجائے یوم تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کا اعلان واپس لیتے ہوئے کل یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا ہے۔ بنی گالا اسلام میں کارکنوں سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ میں کرپشن کے خلاف 20 سال سے جدوجہد کررہا ہوں،اس جدو جہد میں …

مزید پڑھیں