Tag Archives: IG sindh

سندھ حکومت کے معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کریں گے، مراد علی شاہ

سکھر: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنی حکومتی پالیسی کے تحت آئی جی تعینات کریں گے اورسندھ حکومت کے معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے …

مزید پڑھیں

سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا، مراد علی شاہ

ٹنڈو آدم: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا اگر ایسا ہوا تو اس پر اعتراض ہوگا۔ ٹنڈو آدم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کا نیا آئی جی …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

 کراچی: آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کو جبری رخصت پر بھجوادیا گیا ہے جب کہ مشتاق مہر کو انسپکٹر جنرل آف پولیس کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔  آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو مقتدر حلقوں سے اختلافات کے باعث جبری رخصت پر بھیج دیا گیا ہے جب …

مزید پڑھیں

رشوت نہ دینے پر پولیس اہلکار کی فائرنگ

کراچی کے علاقے عبداللہ کالج کے قریب پولیس اہلکار کی فائرنگ سے بس ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر رشوت نہ دینے پر فائرنگ کی۔ زخمی ڈرائیور کو عباسی شہید اسپتال منتقل کر کے طبی امداد دی گئی۔ زخمی ڈرائیور کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار روزانہ …

مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کا آئی جی سندھ کو ٹیلی فون ،ٹی وی چینلز کو فوری سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے میڈ یا پر حملوں کی کارروائیوں کا نوٹس لے کر آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہدایت کی ہے کہ ٹی وی چینلز کو فوری طور پر سیکیورٹی فراہم کی جائے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے …

مزید پڑھیں

مقدمات میں کلئیرایم کیو ایم کے کارکنان کو رہا کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی آئی جی کو ہدایت

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی پولیس کو مقدمات میں کلئیر ایم کیو ایم کے کارکنان کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو فون کیا اور ان سے ایم کیو ایم کے گرفتار کارکنان اور مقدمات میں …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تلاشی لینے پر آئی جی سندھ برہم

کراچی: سپریم کورٹ رجسٹری میں داخل ہونے کے لیے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی تلاشی لی گئی تو وہ سیکیورٹی اسٹاف پر برس پڑے۔  آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کراچی بے امنی کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچے تو گیٹ پر انہیں چیکنگ کے مرحلے سے …

مزید پڑھیں

کراچی : دو ڈاکوﺅں کو مارنے والے دکاندار نے آئی جی سے 50 ہزار انعام بٹور لیا

کراچی : آئی جی سندھ نے کراچی میں تین روز قبل فائرنگ کر کے دو ڈاکووں کو موت کے گھاٹ اتارنے والے دکاندار کو 50 ہزار روپے انعام سے نواز دیا۔ ان کا کہنا ہے لائسنس یافتہ اسلحہ شو کیس میں سجانے کیلئے نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق تین روز …

مزید پڑھیں

اے ڈی خواجہ آئی جی سندھ مقرر

کراچی۔  آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹاکر اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ تعینات کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پولیس تفتیشی فنڈز میں خورد برد کرنے اور خورد برد کی انکوائری کرنے والی کمیٹی پر اثر انداز ہونے کی کوششوں پر حکومت کو …

مزید پڑھیں

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے تین پولیس افسروں کو معطل کر دیاہے۔تحقیقات کرنے کی ہدایت

کراچی۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر کے وزیراعلیٰ ہاﺅس تک پہنچنے پر تین پولیس افسروں کو معطل کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سندھ پولیس کو اس کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کر دی ہے …

مزید پڑھیں